Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد  
	پاکستان کئی برسوں سے اندرونی اور بیرونی مشکلات سے دوچار ہے اور اِس کے ذمہ دار سیاسی قیادت اور جرنیل دونوں ہیں اور اِن کی نااہلی کی وجہ سے اِن مشکلات میں روز بروز اضافہ ہورہا تھا کہ اکتوبر میں قدرتی آفت تباہ کن زلزلہ کی صورت میں نازل ہوئی اور پاکستان کے شمالی علاقے اس سے بری طرح متأثر ہوئے، لاکھوں افراد ہلاک و زخمی اور لاکھوں ہی بے گھر ہوگئے، اسی طرح لاکھوں بچے بے آسرا اور یتیم ہوگئے ۔ان علاقوں کے لوگوں کی بحالی پر اگر بھرپور توجہ دی جائے تو بھی کئی برس لگیں گے مگر حالات کی اس قدر سنگینی کے باوجود حکمرانوں کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ ٢٦ نومبر کے اخبار اطلاعات کے مطابق گیارہ کھرب روپے کی خطیر رقم سے جی ایچ کیو کی تعمیر ِنو کا منصوبہ بنایا جارہا ہے حالانکہ جی ایچ کیو کی شاندار عمارت پہلے سے موجود ہے اور فوج کے جرنیلوں کے استعمال میں ہے جبکہ دوسری طرف صورت ِحال یہ ہے کہ لاکھوں افراد شمالی علاقوں کی سرد ہوائوں اور برفباری میں کھلے آسمان تلے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں پڑے ہیں، عورتوں اور بچوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ سرکاری سطح پر زخمیوں کی دواء دارو کا بھی کوئی تسلی بخش انتظام نہیں ہے، البتہ اتنا ضرور ہوتا ہے کہ صدر اور وزیر اعظم آئے دن شاہانہ ٹھاٹ باٹ کے ساتھ ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر فرائض کی ادائیگی کے نام پر سیر و سیاحت کر آتے ہیں خوشامدیوں کا ایک مضبوط حلقہ اُن کے گرد ہوتا ہے جو'' سب ٹھیک ہے ''کی مالا جپ رہا ہوتا ہے اور بس۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حاطب کا خاندانی پس منظر : 5 3
5 ایک تدبیر : 6 3
6 اس تدبیر کا نقصان : 6 3
7 نبی علیہ السلام کو آگاہی : 6 3
8 جامہ تلاشی کی دھمکی : 7 3
9 اپنی صفائی : 7 3
10 دربارِ رسالت سے حضرت حاطب کی تصدیق : 7 3
11 حضرت حاطب بدری تھے : 7 3
12 اہلِ بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کی ایک اور مثال : 8 3
13 صحابہ کرام کو آقا کی بے ادبی برداشت نہ تھی : 9 3
14 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں ابتدائی تاثیر : 9 3
15 صحابہ کرام کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ : 10 3
16 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں آخری تأثر : 10 3
17 تحویلِ قبلہ 11 1
18 شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
19 (١ ) تعلیم : 16 18
20 (٢ ) تزکیہ : 17 18
21 (٣ ) علمی انہماک : 17 18
22 (٤ ) اُستاذکی خدمت : 18 18
23 (٥ ) مِلّت کی فکر : 19 18
24 (٦ ) جذبۂ خدمت : 19 18
25 (٧) اخلاق ِفاضلہ : 22 18
26 ثمرات ونتائج : 23 18
27 (١) بے مثال محبوبیت : 24 18
28 (٢) فیض ِعام : 24 18
29 (٣) اَبدی زندگی : 24 18
30 حج کی عظمت وفضیلت 26 1
31 جرمنی میں ٥٥ سالہ خاتون کے گھرتیرھویں بچے کی پیدائش 30 1
32 وفیات 31 1
33 حج : ایک عاشقانہ فریضہ 47 1
34 کارگذاری سفر مظفرآباد وبالاکوٹ 53 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
36 جنت اور جہنم کو واجب کرنے والی دوباتیں 56 35
37 دو قسم کے لوگوں کا جہاد 57 35
38 دینی مسائل 58 1
39 ( خاص حالات کی کچھ نمازیں ) 58 38
40 نمازِاستسقاء : 58 38
41 نماز کسوف وخسوف : 58 38
42 نماز ِ خوف : 59 38
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter