Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005

اكستان

4 - 64
	ہونا تویہ چاہیے کہ اس مصیبت کے وقت تمام غیر ترقیاتی اخراجات ختم کردیئے جائیں اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی نظر ثانی کرتے ہوئے صرف اُن منصوبوں کو باقی رکھا جائے جو ملک کے لیے انتہائی ضروری ہوں اور تمام تر توجہ اپنے بے گھر ہونے والے بھائیوں پر مرکوز کردینی چاہیے۔ نبی علیہ الصلوٰة والسلام اور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عمل بھی یہی رہا ہے اور اُمت کو اِس کی تعلیم بھی دی ہے، اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔
دُعائے صحت کی اپیل
امیر الہند حضرت اقدس مولانا سید اسعد صاحب مدنی دامت برکاتہم العالیہ کو عید کے بعد وِیل چیئر سے گرنے کی وجہ سے سر پر چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے برین ہیمرج ہوگیا۔ حضرت اُس وقت سے تاحال بیہوش ہیں اور حالت انتہائی تشویشناک ہے، حضرت والا کے لیے قارئین کرام سے دعائے صحت کی خصوصی اپیل کی جاتی ہے۔ 






x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حاطب کا خاندانی پس منظر : 5 3
5 ایک تدبیر : 6 3
6 اس تدبیر کا نقصان : 6 3
7 نبی علیہ السلام کو آگاہی : 6 3
8 جامہ تلاشی کی دھمکی : 7 3
9 اپنی صفائی : 7 3
10 دربارِ رسالت سے حضرت حاطب کی تصدیق : 7 3
11 حضرت حاطب بدری تھے : 7 3
12 اہلِ بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کی ایک اور مثال : 8 3
13 صحابہ کرام کو آقا کی بے ادبی برداشت نہ تھی : 9 3
14 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں ابتدائی تاثیر : 9 3
15 صحابہ کرام کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ : 10 3
16 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں آخری تأثر : 10 3
17 تحویلِ قبلہ 11 1
18 شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
19 (١ ) تعلیم : 16 18
20 (٢ ) تزکیہ : 17 18
21 (٣ ) علمی انہماک : 17 18
22 (٤ ) اُستاذکی خدمت : 18 18
23 (٥ ) مِلّت کی فکر : 19 18
24 (٦ ) جذبۂ خدمت : 19 18
25 (٧) اخلاق ِفاضلہ : 22 18
26 ثمرات ونتائج : 23 18
27 (١) بے مثال محبوبیت : 24 18
28 (٢) فیض ِعام : 24 18
29 (٣) اَبدی زندگی : 24 18
30 حج کی عظمت وفضیلت 26 1
31 جرمنی میں ٥٥ سالہ خاتون کے گھرتیرھویں بچے کی پیدائش 30 1
32 وفیات 31 1
33 حج : ایک عاشقانہ فریضہ 47 1
34 کارگذاری سفر مظفرآباد وبالاکوٹ 53 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
36 جنت اور جہنم کو واجب کرنے والی دوباتیں 56 35
37 دو قسم کے لوگوں کا جہاد 57 35
38 دینی مسائل 58 1
39 ( خاص حالات کی کچھ نمازیں ) 58 38
40 نمازِاستسقاء : 58 38
41 نماز کسوف وخسوف : 58 38
42 نماز ِ خوف : 59 38
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter