Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005

اكستان

14 - 64
	 یہاں نماز کو ایمان کے لفظ سے تعبیر فرمایا گیا ہے کیونکہ نماز ایمان کے اہم ترین ارکان میں سے ہے۔ امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے کتاب الایمان میں روایات سے یہی تفسیر نقل فرمائی ہے۔ 
	حق تعالیٰ نے یہ ارشاد فرمایا کہ  : 
	 قُلْ لِّلّٰہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ (سورة البقرہ  رکوع  ١٧ )
	''آپ کہہ دیجئے کہ مشرق و مغرب سب اللہ ہی کی مِلک ہیں''۔ 
	قبلہ کی حقیقت بھی بتلادی کہ ہمارا حکم مانتے ہوئے کسی طرف رُخ کرلینا، یہ ہی قبلہ ہے، ہم چاہے جس طرف بھی رُخ کرنے کا حکم دیدیں۔ کیونکہ کعبة اللہ کی عمارت کی طرف رخ کرنا مقصود نہیں ہے۔ اگر خدانخواستہ تجدید تعمیر کے لئے کسی وقت کعبة اللہ کو منہدم کردیا جائے اور زمین ہموار کردی جائے تب بھی اسی طرف رُخ کیا جائے گا۔ اگرچہ عمارت کی بنیادیں بھی برآمد کرلی گئی ہوں اور وہاں سامنے کعبہ شریف کا ایک پتھر بھی نہ ہو، کیونکہ دراصل رُخ کرنا تو اُس تجلی باری تعالیٰ کی طرف ہے جو اُس نے اس مقام پر رہتی دُنیا تک کے لئے دائم فرمادی ہے، نہ کہ عمارت یا عمارت کے پتھروں کی طرف۔ 
	اسی طرح اگر کسی کو غیر آباد جگہ اور اندھیرے میں رُخ نہ معلوم ہو تو جس طرف اُس کا دل گواہی دے نماز پڑھ لینے سے ادا ہوجاتی ہے۔ 
	اِن آیات سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ حقیقت ِایمان یہ ہے کہ احکام خداوندی کی دل و جان سے اطاعت کی جائے اور اپنی عقل و علم و دانش کو اُن احکام کی تائید میں صرف کیا جائے اور انہیں اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھا جائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق ِخیر بخشے۔ آمین۔ 
حامد میاں غفرلہ  ١٥ ستمبر ١٩٧٣ئ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حاطب کا خاندانی پس منظر : 5 3
5 ایک تدبیر : 6 3
6 اس تدبیر کا نقصان : 6 3
7 نبی علیہ السلام کو آگاہی : 6 3
8 جامہ تلاشی کی دھمکی : 7 3
9 اپنی صفائی : 7 3
10 دربارِ رسالت سے حضرت حاطب کی تصدیق : 7 3
11 حضرت حاطب بدری تھے : 7 3
12 اہلِ بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کی ایک اور مثال : 8 3
13 صحابہ کرام کو آقا کی بے ادبی برداشت نہ تھی : 9 3
14 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں ابتدائی تاثیر : 9 3
15 صحابہ کرام کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ : 10 3
16 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں آخری تأثر : 10 3
17 تحویلِ قبلہ 11 1
18 شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
19 (١ ) تعلیم : 16 18
20 (٢ ) تزکیہ : 17 18
21 (٣ ) علمی انہماک : 17 18
22 (٤ ) اُستاذکی خدمت : 18 18
23 (٥ ) مِلّت کی فکر : 19 18
24 (٦ ) جذبۂ خدمت : 19 18
25 (٧) اخلاق ِفاضلہ : 22 18
26 ثمرات ونتائج : 23 18
27 (١) بے مثال محبوبیت : 24 18
28 (٢) فیض ِعام : 24 18
29 (٣) اَبدی زندگی : 24 18
30 حج کی عظمت وفضیلت 26 1
31 جرمنی میں ٥٥ سالہ خاتون کے گھرتیرھویں بچے کی پیدائش 30 1
32 وفیات 31 1
33 حج : ایک عاشقانہ فریضہ 47 1
34 کارگذاری سفر مظفرآباد وبالاکوٹ 53 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
36 جنت اور جہنم کو واجب کرنے والی دوباتیں 56 35
37 دو قسم کے لوگوں کا جہاد 57 35
38 دینی مسائل 58 1
39 ( خاص حالات کی کچھ نمازیں ) 58 38
40 نمازِاستسقاء : 58 38
41 نماز کسوف وخسوف : 58 38
42 نماز ِ خوف : 59 38
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter