Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2005

اكستان

57 - 64
یک جیسا ہو سکتا ہے۔ میں آخر میں ایک بار پھر مرزائی حضرات سے عرض پردَاز ہوں کہ براہِ مہربانی وہ غور فرمائیں عقل وفہم سے کام لیں، دوزخ کا عذاب بڑا سخت ہے اُس سے بچنے کی سعی کریں۔ اورانہیں ہماری (تمام مسلمانوں کی )اس دعوت کو جس کو مان لینے کی صورت میں ہر دوفریق کی طرف سے یک زبان ہو کر انہیں بخشش ومغفرت کا اور جنت کا پیام مل رہا ہے ضرور بالضرور قبول کرلینا چاہیے ۔ ہماری دُعا ہے کہ یہ لوگ مسیلمہ پنجاب سے منہ موڑ کر دامن مصطفوی سے وابستہ ہو جائیں ۔وماعلیناالاالبلاغ
وفیات
	جناب حاجی حمید اسلم صاحب ایس ۔ ڈی ۔ او  انہار کے بہنوئی جناب محمد اکبر صاحب سُلہری٥جنوری کواچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اہل ِادارہ حاجی عبدالحمید اسلم صاحب و پسماندگان کے صدمہ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاء گوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو،آمین۔
	٢٩جنوری کو صوبہ سرحد سخا کوٹ میں جناب محمد عاصم صاحب کاکاخیل کی خوش دامن صا  حبہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں  انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اہل ِادارہ جناب محمد عاصم صاحب کاکا خیل و پسماندگان کے صدمہ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاء گوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو،آمین۔
	جملہ مرحومین کے لیے جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہ حامدیہ میں ایصال ِثواب اور دعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 3درس حدیث 5 1
4 حضرت معاذرضی اللہ عنہ کی اپنے شاگردوں کونصیحت : 5 3
5 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ : 6 3
7 قُبَّةُ الاسلام '' کوفہ ،یہاں صحابہ کی بہت بڑی تعداد تھی 6 3
8 حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت : 7 3
9 عشرہ مبشرہ کے علاوہ اور حضرات بھی ہیں جن کو جنت کی بشارت ہے : 8 3
10 جنت کی بشارت اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ : 8 3
11 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 10 1
12 ماہِ صفر ......اسلام کا دوسرا مہینہ : 10 11
13 ''صفر''کے معنٰی : 10 11
14 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ 10 11
15 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ 10 11
16 صفر کے متعلق جاہلیت کے عجیب وغریب توہُّمات اورخیالات : 11 11
17 (١) ماہِ صفر اور ''نسی ٔ ''کی رسم : 11 11
18 (٢)''صفر'' اوربدفالی : 12 11
19 (٣)''صفر'' اور پیٹ کا کیڑا : 13 11
20 (٤) ''صفر'' اورپیٹ کی بیماری : 13 11
21 (٥)''صفر''اوریرقان : 13 11
22 ماہِ صفر سے متعلق موجودہ دور کی توہم پرستیاں : 13 11
23 (١) ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 13 11
24 (٢)ماہِ صفر اور ابتدائی تیرہ دن : 14 11
25 (٣) ماہِ صفر اورجنّات کا آسمانوں سے نزول : 14 11
26 (٤) ماہِ صفر اورقرآن خوانی : 14 11
27 (٥) ماہِ صفراور شادی بیاہ کی تقریبات : 15 11
28 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید 16 11
29 صفر کو منحوس یا بُرا کہنے کی نسبت اللہ کی طرف لوٹتی ہے : 18 11
30 نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے : 19 11
31 کیا گھر، سواری اور عورت میں نحوست ہے؟ 23 11
32 نحوست سے متعلق ایک لطیفہ : 25 11
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 25 11
34 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراس سے متعلق بدعات : 27 11
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتوٰی 30 11
36 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے آخری سفر پنجاب کی رُوح فرسا رُوداد 32 1
37 چندمثالیں پیش کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں : 32 36
38 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 40 1
39 رشوت : 40 38
40 چوری : 41 38
41 حسب ِذیل اصول پرزندگی گزاریں : 48 38
42 حدیث ِ نظر 53 1
43 قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 54 1
44 وفیات 57 1
45 اہم اعلان 58 1
46 دینی مسائل 60 1
47 اقامت کے مسائل : 60 46
48 مسافر اور مقیم کی امامت واقتداء کے مسائل : 62 46
49 نماز کے اندر نیت بدلنے کے مسائل : 62 46
50 متفرقات : 63 46
Flag Counter