Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2005

اكستان

54 - 64
قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 
(  جناب عتیق الرحمن صاحب  )
	ایک دفعہ میں مسجد گیا تووہاں پر مختلف کتابچے پڑے ہوئے تھے۔میں نے ان میں سے ایک اُٹھا یا اور اُس کی ورق گردانی شروع کردی ۔ کچھ ہی اوراق پلٹنے کے بعد مجھے یہ لکھا ہواملا کہ 
 ''ہم لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ کوئی انسان بھی دائمی عذاب میں مبتلا نہیں ہوگا نہ مومن نہ کافر کیونکہ قرانِ کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے رَحْمَتِیْ وَسِعَتْ کُلَّ شَیٍٔ میری رحمت نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہو اہے...... ہم کیونکر مان سکتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی رحمت آخر دوزخیوں کو ڈھانپ نہیں لے گی...... خدا تعالیٰ کی محبت بھری آواز کبھی بھی ان کو مخاطب کرکے یہ نہیں کہے گی کہ فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ  آئو میرے بندوں میں داخل ہو کر میری جنت میں داخل ہو جائو''۔ 
	آگے چلنے سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ کتابچہ مرزائیوں کے دوسرے خلیفہ کا تھا اوراس کا نام تھا ''احمدیت کا پیغام''۔
	کچھ دن گزرنے کے بعد میری دکان پر ایک مرزائی آیا میںنے اسے ان کے خلیفہ ثانی کا نجات سے متعلقہ یہ عقیدہ سنایا اور اس سے پوچھا کہ تمہارا خلیفہ صاحب کے اس عقیدہ کے متعلق کیا خیال ہے ؟وہ مجھے کہنے لگا کہ آپ سمجھ دار آدمی ہیں آپ خود سوچیں کہ ایک آدمی گناہ تو کرے پچاس ساٹھ سال لیکن اُسے سزاملے اتنی لمبی جو کبھی ختم ہونے میں ہی نہ آئے ،یہ کہاں کا انصاف ہے؟ میں نے کہا، یعنی آپ کا بھی یہی عقیدہ ہوا۔ وہ کہنے لگا بالکل! اس بات میں بھلا کیا شبہہ ہے ؟ اچھا اگر ہم غلط ہیں تو آپ ہی ہمیں سمجھا دیں ہم کیسے غلط ہیں؟
	میں نے اس سے گزارش کی اب میں آپ کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ آپ براہِ مہربانی مسلمان ہو جائیں۔ اس نے میری دعوت کو بے تکا سا جانا ، اُسے ہماری سابقہ گفتگو اور اس دعوتِ اسلام میں کوئی ربط سمجھ نہیں آرہا تھا ۔ جو کچھ اس کے چہرہ سے عیاں تھا وہی کچھ آخر اس کی زبان پہ بھی آگیا۔ وہ کہنے لگا مجھے آپ کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 3درس حدیث 5 1
4 حضرت معاذرضی اللہ عنہ کی اپنے شاگردوں کونصیحت : 5 3
5 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ : 6 3
7 قُبَّةُ الاسلام '' کوفہ ،یہاں صحابہ کی بہت بڑی تعداد تھی 6 3
8 حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت : 7 3
9 عشرہ مبشرہ کے علاوہ اور حضرات بھی ہیں جن کو جنت کی بشارت ہے : 8 3
10 جنت کی بشارت اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ : 8 3
11 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 10 1
12 ماہِ صفر ......اسلام کا دوسرا مہینہ : 10 11
13 ''صفر''کے معنٰی : 10 11
14 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ 10 11
15 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ 10 11
16 صفر کے متعلق جاہلیت کے عجیب وغریب توہُّمات اورخیالات : 11 11
17 (١) ماہِ صفر اور ''نسی ٔ ''کی رسم : 11 11
18 (٢)''صفر'' اوربدفالی : 12 11
19 (٣)''صفر'' اور پیٹ کا کیڑا : 13 11
20 (٤) ''صفر'' اورپیٹ کی بیماری : 13 11
21 (٥)''صفر''اوریرقان : 13 11
22 ماہِ صفر سے متعلق موجودہ دور کی توہم پرستیاں : 13 11
23 (١) ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 13 11
24 (٢)ماہِ صفر اور ابتدائی تیرہ دن : 14 11
25 (٣) ماہِ صفر اورجنّات کا آسمانوں سے نزول : 14 11
26 (٤) ماہِ صفر اورقرآن خوانی : 14 11
27 (٥) ماہِ صفراور شادی بیاہ کی تقریبات : 15 11
28 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید 16 11
29 صفر کو منحوس یا بُرا کہنے کی نسبت اللہ کی طرف لوٹتی ہے : 18 11
30 نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے : 19 11
31 کیا گھر، سواری اور عورت میں نحوست ہے؟ 23 11
32 نحوست سے متعلق ایک لطیفہ : 25 11
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 25 11
34 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراس سے متعلق بدعات : 27 11
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتوٰی 30 11
36 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے آخری سفر پنجاب کی رُوح فرسا رُوداد 32 1
37 چندمثالیں پیش کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں : 32 36
38 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 40 1
39 رشوت : 40 38
40 چوری : 41 38
41 حسب ِذیل اصول پرزندگی گزاریں : 48 38
42 حدیث ِ نظر 53 1
43 قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 54 1
44 وفیات 57 1
45 اہم اعلان 58 1
46 دینی مسائل 60 1
47 اقامت کے مسائل : 60 46
48 مسافر اور مقیم کی امامت واقتداء کے مسائل : 62 46
49 نماز کے اندر نیت بدلنے کے مسائل : 62 46
50 متفرقات : 63 46
Flag Counter