Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2005

اكستان

19 - 64
عِلَّت قرار دیتے تھے اوراسی کی طرف منسوب کرتے تھے ،حالانکہ درحقیقت یہ سب کام اللہ تعالیٰ جل شانہ کی قدرت وارادہ سے ہوتا ہے ،اسی لیے صحیح احادیث میں زمانہ کو برا کہنے کی ممانعت آئی ہے کیونکہ زمانہ درحقیقت اللہ ہی کی ایک قدرت کا مظہر ہے ۔ اس لیے زمانہ کو برا کہنے کا نتیجہ درحقیقت اللہ تعالیٰ تک پہنچتا ہے ۔ (معارف القرآن  ج٧  بتغیر) ۔
	ایک حدیث ِقدسی میں ہے  : 
عن النبی ۖ  یقول اللّٰہ عزوجل یؤذ ینی ابن آدم یسب الدّ ھر وانا الدّھر بیدی الامر اقلب اللّیل والنھار ۔ (بخاری فی التفسیر واللفظ لہ، مسلم، ابوداود، موطأ امام مالک ، مشکٰوة ص١٣)
''نبی کریم  ۖ سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ بنی آدم مجھے ایذاء دیتا ہے (یعنی میری شان کے خلاف بات کہتا ہے اوروہ اِس طرح )کہ وہ زمانہ کو برا بھلا کہتا ہے حالانکہ زمانہ میں ہوں(یعنی زمانہ میرے تابع اورماتحت ہے)میرے قبضۂ قدرت میں تمام حالات اورزمانے ہیں ،میں ہی رات ودن کو پلٹتا (اورکم زیادہ کرتا) ہوں''۔
	فائدہ  :  ایک حدیث میں ہے کہ زمانہ کو برا مت کہو ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ میں رات اور دن ہوں، ان کو نیا پرانا کرتاہوں (بیہقی)۔اورایک حدیث میں ہے کہ میرے بندے نے لاعلمی میں مجھے بُرا بھلا کہا ،وہ کہتا ہے ''ہائے زمانہ '' جب کہ زمانہ میں ہوں (حاکم )۔ زمانہ بذاتِ خود کوئی چیز نہیں وہ تو اللہ کے حکم سے وجود میں آیا ہے اوراُسی کے حکم سے چلتا ہے، نحوست اگر ہے تو انسان کی بداعمالیوں یا اپنے خیالات کی بنیاد پرہے۔
نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے  :
	زمانۂ جاہلیت میںلوگ بعض دنوں، بعض تاریخوں اور بعض جانوروں یا انسانوں اور جگہوں میںنحوست سمجھتے تھے خاص کر عورت گھوڑے اورمکان میں نحوست کا زیادہ اعتقاد رکھتے تھے، شریعت نے ان تما م چیزوں کی تردید فرمادی۔
	نحوست کا غلط تصورپہلی اُمتوں میں بھی پایاجاتارہا ہے بلکہ (نعوذ باللہ تعالیٰ )انبیاء علیہم السلام کی طرف ان کے مخالفین ومعاندین نے نحوست کا الزام عائد کیا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے اِس کی صاف نفی فرمادی اورواضح
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 3درس حدیث 5 1
4 حضرت معاذرضی اللہ عنہ کی اپنے شاگردوں کونصیحت : 5 3
5 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ : 6 3
7 قُبَّةُ الاسلام '' کوفہ ،یہاں صحابہ کی بہت بڑی تعداد تھی 6 3
8 حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت : 7 3
9 عشرہ مبشرہ کے علاوہ اور حضرات بھی ہیں جن کو جنت کی بشارت ہے : 8 3
10 جنت کی بشارت اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ : 8 3
11 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 10 1
12 ماہِ صفر ......اسلام کا دوسرا مہینہ : 10 11
13 ''صفر''کے معنٰی : 10 11
14 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ 10 11
15 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ 10 11
16 صفر کے متعلق جاہلیت کے عجیب وغریب توہُّمات اورخیالات : 11 11
17 (١) ماہِ صفر اور ''نسی ٔ ''کی رسم : 11 11
18 (٢)''صفر'' اوربدفالی : 12 11
19 (٣)''صفر'' اور پیٹ کا کیڑا : 13 11
20 (٤) ''صفر'' اورپیٹ کی بیماری : 13 11
21 (٥)''صفر''اوریرقان : 13 11
22 ماہِ صفر سے متعلق موجودہ دور کی توہم پرستیاں : 13 11
23 (١) ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 13 11
24 (٢)ماہِ صفر اور ابتدائی تیرہ دن : 14 11
25 (٣) ماہِ صفر اورجنّات کا آسمانوں سے نزول : 14 11
26 (٤) ماہِ صفر اورقرآن خوانی : 14 11
27 (٥) ماہِ صفراور شادی بیاہ کی تقریبات : 15 11
28 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید 16 11
29 صفر کو منحوس یا بُرا کہنے کی نسبت اللہ کی طرف لوٹتی ہے : 18 11
30 نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے : 19 11
31 کیا گھر، سواری اور عورت میں نحوست ہے؟ 23 11
32 نحوست سے متعلق ایک لطیفہ : 25 11
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 25 11
34 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراس سے متعلق بدعات : 27 11
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتوٰی 30 11
36 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے آخری سفر پنجاب کی رُوح فرسا رُوداد 32 1
37 چندمثالیں پیش کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں : 32 36
38 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 40 1
39 رشوت : 40 38
40 چوری : 41 38
41 حسب ِذیل اصول پرزندگی گزاریں : 48 38
42 حدیث ِ نظر 53 1
43 قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 54 1
44 وفیات 57 1
45 اہم اعلان 58 1
46 دینی مسائل 60 1
47 اقامت کے مسائل : 60 46
48 مسافر اور مقیم کی امامت واقتداء کے مسائل : 62 46
49 نماز کے اندر نیت بدلنے کے مسائل : 62 46
50 متفرقات : 63 46
Flag Counter