Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2005

اكستان

55 - 64
بات کی سمجھ نہیں آرہی ۔ آپ کی اس بات کا ہماری اب تک کی گفتگو سے کیا تعلق ہے ؟ میں نہیں جان سکا آپ کس بنیاد پر مجھے مرزائیت سے تائب ہونے کا مشورہ دے رہے ہیں ؟ اپنی جگہ وہ بھی صحیح کہہ رہا تھا ۔اگر واقعی اُسے بات سمجھنے کا سلیقہ ہوتا تو وہ مرزائی ہی کیوں ہوتا۔ خیر میں نے اُسے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی کہ اگر آپ مرزائی کے مرزائی رہیں تو اس میں دواحتمال ہیں ایک تو یہ کہ آپ کی نجات ہو جائے گی (یہ احتمال مرزائیوں کے نزدیک ہے)  اور دوسرا احتمال یہ ہے کہ آپ کی نجات نہیں ہو گی ،کبھی بھی نہیں ہو گی ،ہزاروں لاکھوں سال گزر جائیں گے لیکن آپ کو ہمیشہ ہمیشہ عذاب ہی بھگتنا ہے کبھی بھی چھٹکارا نہیں۔اور دوسری صورت میں یعنی اگر آپ مسلمان ہو جائیں تو آپ کی نجات یقینی ہے۔ اس کے علاوہ (یعنی آپ کی نجات نہ ہواِس کا ) کوئی احتمال ہے ہی نہیں ۔ ہمارے نزدیک تو اس لیے کہ چونکہ آپ مسلمان ہو چکے ہوں گے اور مسلمان کی بہر حال نجات ہو ہی جانی ہے، لہٰذا آپ کی نجات بھی ہو جائے گی اورمرزائیوں کے نزدیک اگرچہ آپ اب کافر ہو جائیں گے لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے نزدیک توکافر کی بھی بخشش ہو جانی ہے اور اس نے بھی جنت میں چلے ہی جانا ہے جیسا کہ مرزا محمود نے لکھا ہے اورآپ بھی اس سے متفق ہیں سو آپ کو اپنی نجات سے غرض ہونی چاہیے اورمسلمان ہونے کی صورت میں ہر دو فریق کے نزدیک آپ کی نجات یقینی ہے سو آپ اپنی نجات کو یقینی کیوں نہیں بناتے ۔ آپ خود سوچیں کہ میں آپ کو جو دعوتِ اسلام دے رہا ہوں تو کیا یہ بے جاہے؟ اس میں آپ کا فائدہ ہے ،سراسرفائدہ، نجات ہے یقینی نجات ، سو فیصد جنت کی ضمانت ۔ اس کے علاوہ کوئی احتمال ہے ہی نہیں۔ آپ پھر غور کریں پہلی صورت میں نجات ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی لیکن دوسری صورت میں ہر دوفریق کے نزدیک یہ طے شدہ بات ہے کہ آپ کی نجات ہونی ہی ہونی ہے ۔افسوس! وہ نہ تو مجھے کوئی جواب دے سکا اور نہ ہی دعوت ِاسلام کو قبول کرنے والابنا ۔ 
	 اس قوم کی فطرت بھی عجیب ہے ماننے پر آئے تو باریش مرزا کو عورت مان لے پھر عورت ماننے کے بعداس کے حیض کا انکار کردیں اور بچہ دانی کا اقرار کرلیں۔ بکنے پر آئیں تو یہ بھی بک دیں کہ (بقول مرزا) ایک دفعہ اس پر کشف کی حالت اُسے طاری ہوئی گویا کہ وہ عورت ہے اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا ہے ( تتمہ حقیقة الوحی ص ١٤٣)۔پھر ان صاحب یاصاحبہ کا حاملہ ہونا بھی ان کی سمجھ میں آجائے اور پھر اپنے ہی پیٹ سے اپنی پیدائش بھی ان کی عقل میں آجائے اور نہ ماننے پر آئیں تو دو اور دوچار کی طرح کی واضح بات کو نہ مانیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 3درس حدیث 5 1
4 حضرت معاذرضی اللہ عنہ کی اپنے شاگردوں کونصیحت : 5 3
5 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ : 6 3
7 قُبَّةُ الاسلام '' کوفہ ،یہاں صحابہ کی بہت بڑی تعداد تھی 6 3
8 حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت : 7 3
9 عشرہ مبشرہ کے علاوہ اور حضرات بھی ہیں جن کو جنت کی بشارت ہے : 8 3
10 جنت کی بشارت اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ : 8 3
11 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 10 1
12 ماہِ صفر ......اسلام کا دوسرا مہینہ : 10 11
13 ''صفر''کے معنٰی : 10 11
14 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ 10 11
15 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ 10 11
16 صفر کے متعلق جاہلیت کے عجیب وغریب توہُّمات اورخیالات : 11 11
17 (١) ماہِ صفر اور ''نسی ٔ ''کی رسم : 11 11
18 (٢)''صفر'' اوربدفالی : 12 11
19 (٣)''صفر'' اور پیٹ کا کیڑا : 13 11
20 (٤) ''صفر'' اورپیٹ کی بیماری : 13 11
21 (٥)''صفر''اوریرقان : 13 11
22 ماہِ صفر سے متعلق موجودہ دور کی توہم پرستیاں : 13 11
23 (١) ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 13 11
24 (٢)ماہِ صفر اور ابتدائی تیرہ دن : 14 11
25 (٣) ماہِ صفر اورجنّات کا آسمانوں سے نزول : 14 11
26 (٤) ماہِ صفر اورقرآن خوانی : 14 11
27 (٥) ماہِ صفراور شادی بیاہ کی تقریبات : 15 11
28 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید 16 11
29 صفر کو منحوس یا بُرا کہنے کی نسبت اللہ کی طرف لوٹتی ہے : 18 11
30 نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے : 19 11
31 کیا گھر، سواری اور عورت میں نحوست ہے؟ 23 11
32 نحوست سے متعلق ایک لطیفہ : 25 11
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 25 11
34 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراس سے متعلق بدعات : 27 11
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتوٰی 30 11
36 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے آخری سفر پنجاب کی رُوح فرسا رُوداد 32 1
37 چندمثالیں پیش کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں : 32 36
38 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 40 1
39 رشوت : 40 38
40 چوری : 41 38
41 حسب ِذیل اصول پرزندگی گزاریں : 48 38
42 حدیث ِ نظر 53 1
43 قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 54 1
44 وفیات 57 1
45 اہم اعلان 58 1
46 دینی مسائل 60 1
47 اقامت کے مسائل : 60 46
48 مسافر اور مقیم کی امامت واقتداء کے مسائل : 62 46
49 نماز کے اندر نیت بدلنے کے مسائل : 62 46
50 متفرقات : 63 46
Flag Counter