Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2005

اكستان

38 - 64
کا نام ونشان تک نہ مل سکا۔   	دیدی کہ خونِ ناحق پروانۂ شمع را	چنداں اماں ندارد کہ شب را سحر کند
	''میاں عبدالغنی'' قدیم متوطن محلہ عالی جالندھر مسلم لیگ کا کارکن تھا ۔تقسیم ملک کے بعد لائلپور میں مقیم ہوا، شمس الحق عرف شمی کے ساتھیوں میں سے تھا ۔ اخبار انصاف کا ڈیکلریشن اُس کے نام تھا۔ آخر عمر میں اس کا دماغی توازن درست نہیں رہا تھا ۔ وہ اکثر و بیشتر یہ کہا کرتا تھا کہ میری جو یہ حالت ہے، یہ محض حضرت مدنی   کی توہین کرنے کی وجہ سے ہے۔
اضافہ از ادارہ 	(بروایت اُستاد محترم حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب مدظلہ العالی) 
	جناب گرامی علامہ ارشد صاحب نے ١٩٤٨ء میں ایک مجلس میںبیان فرمایا تھا کہ وہ تقسیم کے بعد ایک مرتبہ کراچی گئے اوراُن کی ملاقات امرتسر کے ایک مہاجر سے ہوئی۔ یہ صاحب غالباًکپڑے کی دُکان کرتے تھے، امرتسر میں مسلم لیگ کے سرگرم ورکر تھے اوروہاں کی نیشن گارڈمیں انہیں اچھا مقام حاصل تھا۔ جب گاڑی امرتسر کے پلیٹ فارم پر پہنچی تو نیشنل گارڈ کے رضاکاروں نے حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کے سامنے مظاہرہ کیا اور مذکورالصد رصاحب کے کہنے پر وہ لوگ ننگے ہو کر ناچے ، وقت گزر گیا۔ فارسی زبان کا شعر ہے    
ہیچ قومے را خدا رُسوا نہ کرد		تادلِ صاحب دلے ننالد بہ درد
	چند ماہ بعد ملک تقسیم ہوا اورفسادات کا سلسلہ شروع ہواتو سکھ غنڈے اِن صاحب کے گھر میں گھس آئے اوراِن کے گھر کی عورتوں کو ننگا کرکے نچوایا۔ اُس وقت اِن کے دل میں خیال آیا کہ آج مجھے اس گناہ کی سزا مل رہی ہے ۔ علامہ صاحب نے فرمایا کہ وہ شخص سخت ندامت کا اظہار کرتا تھااور کہتا تھا کہ حالات اعتدال پر آجائیں تو میں دیوبند جا کر حضرت مولانا سے معافی مانگوں گا۔
 ( ماخوذ از  :  ماہنامہ'' تحریک ''ذوالحجہ ١٣٩٦ھ/ دسمبر ١٩٧٦ء )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 3درس حدیث 5 1
4 حضرت معاذرضی اللہ عنہ کی اپنے شاگردوں کونصیحت : 5 3
5 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ : 6 3
7 قُبَّةُ الاسلام '' کوفہ ،یہاں صحابہ کی بہت بڑی تعداد تھی 6 3
8 حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت : 7 3
9 عشرہ مبشرہ کے علاوہ اور حضرات بھی ہیں جن کو جنت کی بشارت ہے : 8 3
10 جنت کی بشارت اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ : 8 3
11 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 10 1
12 ماہِ صفر ......اسلام کا دوسرا مہینہ : 10 11
13 ''صفر''کے معنٰی : 10 11
14 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ 10 11
15 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ 10 11
16 صفر کے متعلق جاہلیت کے عجیب وغریب توہُّمات اورخیالات : 11 11
17 (١) ماہِ صفر اور ''نسی ٔ ''کی رسم : 11 11
18 (٢)''صفر'' اوربدفالی : 12 11
19 (٣)''صفر'' اور پیٹ کا کیڑا : 13 11
20 (٤) ''صفر'' اورپیٹ کی بیماری : 13 11
21 (٥)''صفر''اوریرقان : 13 11
22 ماہِ صفر سے متعلق موجودہ دور کی توہم پرستیاں : 13 11
23 (١) ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 13 11
24 (٢)ماہِ صفر اور ابتدائی تیرہ دن : 14 11
25 (٣) ماہِ صفر اورجنّات کا آسمانوں سے نزول : 14 11
26 (٤) ماہِ صفر اورقرآن خوانی : 14 11
27 (٥) ماہِ صفراور شادی بیاہ کی تقریبات : 15 11
28 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید 16 11
29 صفر کو منحوس یا بُرا کہنے کی نسبت اللہ کی طرف لوٹتی ہے : 18 11
30 نحوست دراصل ''بداعمالیوں ''میں ہے : 19 11
31 کیا گھر، سواری اور عورت میں نحوست ہے؟ 23 11
32 نحوست سے متعلق ایک لطیفہ : 25 11
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 25 11
34 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراس سے متعلق بدعات : 27 11
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتوٰی 30 11
36 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے آخری سفر پنجاب کی رُوح فرسا رُوداد 32 1
37 چندمثالیں پیش کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں : 32 36
38 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 40 1
39 رشوت : 40 38
40 چوری : 41 38
41 حسب ِذیل اصول پرزندگی گزاریں : 48 38
42 حدیث ِ نظر 53 1
43 قادیانیوںکو دعوتِ اسلام 54 1
44 وفیات 57 1
45 اہم اعلان 58 1
46 دینی مسائل 60 1
47 اقامت کے مسائل : 60 46
48 مسافر اور مقیم کی امامت واقتداء کے مسائل : 62 46
49 نماز کے اندر نیت بدلنے کے مسائل : 62 46
50 متفرقات : 63 46
Flag Counter