والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی |
سے بھی الفاظ نہیں مل رہے ہیں ، احباب کے اصرار اور بزرگوں کے حکم کی تعمیل میں حضرت والد صاحب کی شخصیت اور خدمات کے تعلق سے یہ مختصر سی تحریر ٹوٹی پھوٹی اور بے ربط شکل میں پیش کی جارہی ہے، عمر نے وفا کی اور دماغ ودل قابو میں رہے تو تفصیلی سوانح فرصت سے مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی جائے گی، اللہ عزوجل حضرت مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، درجات بلند سے بلند تر فرمائے، اور ہم سب کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائے، آمین۔ محمد اسجد قاسمی ندوی ۲۴؍ جمادی الاولیٰ ۱۴۳۲ھ ۲۹؍اپریل ۲۰۱۱ء mvm