Deobandi Books

والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی

48 - 49
واہل تعلق سے پہلی فرصت میں اپنے تأثرات اور مشاہدات اور حضرت والد صاحب کے امتیازات وکمالات قلم بند کرکے ارسال فرمانے کی درخواست کی جاتی ہے۔
احباب کے اصرار پر راقم نے حضرت والد صاحب کے مکمل حالات وسوانح پر ایک مفصل اور دستاویزی تحریر مرتب کرنے کا ارادہ کررکھا ہے، اللہ کی توفیق شامل حال رہی تو جلد ہی یہ کام پورا کرلیا جائے گا، اہل قلم واہل تعلق سے اس کی ترتیب میں ہرممکن تعاون کی گذارش ہے، اور سب سے بڑی درخواست یہ ہے کہ:
حضرت مرحوم کے لئے خاص دعاؤں کا اہتمام کیا جائے، اور زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کی فکر کی جائے، اور ہم سب ان کے اخلاق وکردار کو اپنے لئے مشعل راہ بنائیں اور ان کے سچے جانشین ہوکر ان کے کاموں کو انہیں کے نہج پر آگے بڑھانے کے لئے سرگرم اور یکجا ہوجائیں ، یہی ہمارا ان کے لئے سچا خراجِ عقیدت ہوگا۔
اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لَہٗ وَارْحَمْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ مَثْوَاہُ الْاَخِیْرَ، وَسَکِّنْ رُوْحَہٗ وَبَرِّدْ مَضْجَعَہٗ وَنَوِّرْ قَبْرَہٗ، وَارْضَ عَنْہُ وَعَنَّا یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ، بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔

rvr


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 والد ماجد 1 1
3 آغاز 7 1
5 بابرکت زندگی کی ایک جھلک 9 1
6 ولادت، وطن اور خاندان: 9 5
7 ابتدائی تعلیم 10 5
8 دارالعلوم دیوبند میں 10 5
9 ابتدائی تدریس 11 5
10 جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد میں قیام 13 1
11 حضرت کی علمی ودینی خدمات کا دورِ شباب 13 10
12 دارالعلوم الاسلامیہ بستی 17 1
13 حضرتؒ کا اصل سرمایۂ زندگی 17 12
14 دیگر تعلیمی خدمات 24 1
15 مساجد کی تعمیر 25 14
16 دینی تعلیمی کونسل 25 14
17 جمعیۃ علماء ہند 26 14
18 آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ 27 14
19 اصلاحی تعلق 28 14
20 حضرت والد صاحبؒ: 29 1
21 چند نمایاں امتیازات وخصوصیات 29 20
22 ذوقِ عبادت 29 20
23 زبان کی خاص حفاظت 30 20
24 وسعتِ قلبی 30 20
25 سخاوت اور مہمان نوازی 32 20
26 تواضع اور خاکساری 32 20
27 رسوخ علمی 33 20
28 خرد نوازی 34 20
29 خدمت خلق اور صلہ رحمی 36 20
30 امانت، دیانت اور غایت احتیاط 37 20
31 زہد وقناعت اور سادگی 37 20
32 حلم وصبر 38 20
33 نہی عن المنکر 39 20
34 حسن اخلاق ومعاملات 40 20
35 زندگی کا آخری دور 41 1
36 علالت اور مرض 41 35
37 سفر آخرت، وفات، تجہیزوتکفین وتدفین 41 35
38 پسماندگان، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین 45 35
39 خراجِ عقیدت 47 35
40 سوانحی خاکہ 49 35
41 تفصیلات 2 1
42 تالیف : مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب 2 1
43 ناشر : مرکز الکوثر التعلیمی والخیری مرادآباد 2 1
44 ملنے کے پتے: 2 1
Flag Counter