بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
یٰٓاَیَّتُہَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ ،
ارْجِعِیْ اِلیٰ رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَرْضِیَّۃً ،
فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ ،
وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ ،
(الفجر)
ترجمہ:
اے اطمینان والی روح! تو اپنے پروردگار (کے جوارِ رحمت) کی طرف چل
اس طرح سے کہ تو اُس سے خوش اور وہ تجھ سے خوش
پھر (ادھر چل کر) تو میرے (خاص) بندوں میں شامل ہوجا
اور میری جنت میں داخل ہوجا۔
l
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:
طُوْبیٰ لِعَبْدٍ جَعَلَہُ اللّٰہُ مِفْتَاحاً لِلْخَیْرِ مِغْلاَ قاً لِلشَّرِّ۔ (بیہقی)
ترجمہ:
شادمانی ہے اُس بندے کے لئے جسے اللہ نے خیر کا ذریعہ
اور شر کاسد باب بنایا ہو۔
rvr