والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی |
|
ہاپوڑ کے دور کے پچاسوں باصلاحیت شاگرد آخر وقت تک حضرت سے والہانہ اور عقیدت مندانہ طور پر مربوط رہے، اس وقت کے معاصر اساتذہ میں حضرت مولانا قاری محمود علی صاحبؒ، حضرت مولانا قاری مشتاق احمد صاحب بلند شہریؒ، حضرت مولانا ناظر حسین صاحبؒ، حضرت مولانا صادق علی صاحب قاسمی مدظلہ (مدیر ’’نقوشِ حیات‘‘ لہرولی سنت کبیر نگر) حضرت مولانا قاری محمد اصغر صاحب مدظلہ (حال شیخ الحدیث خادم الاسلام ہاپوڑ) وغیرہ تھے۔ mvm