اخلاق العلماء مترجم اردو |
|
کے ساتھ بھی مدارات ہی کا برتاؤ کرتا ہے ، اگر کسی کی جہالت وگستاخی سے کبھی اسے حیرت واستعجاب ہونے لگتا ہے تو وہ یہ سوچ کر اپنی حیرت دور کرلیتا ہے کہ اﷲ عزوجل کے حق میں میری جہالت اور گستاخی اس سے کہیں بڑھی ہوئی ہے ، اس سے کسی بدی کا اندیشہ اور کسی دغا کا خوف نہیں ہوتا ، عام لوگ اس سے راحت میں ہوتے ہیں ، البتہ خود اس کا نفس پوری مشقت میں رہتا ہے ۔ ٭٭٭٭٭٭٭