Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

40 - 73
ﷺ کی سنت سے استدلال کرتا ہے لیکن فریق مخالف محض اس اندیشہ سے کہ اس کی دلیل ٹوٹ جائے گی یا کمزور پڑ جائے گی بے تکلف اس سنت کو رد کردیتا ہے اور نوبت یہاں تک پہونچتی ہے کہ ایک فریق رسول اﷲ ﷺ کی سنت اور حدیث سناتا ہے اور دوسرا کہہ دیتا ہے کہ یہ باطل ہے ، میں اس کا قائل نہیں ہوں ، اس طرح وہ سنت رسول کو محض اپنی رائے سے بغیر کسی تمیز کے رد کردینے کا مجرم بنتا ہے ، اسی طرح کبھی ایک فریق کسی مسئلہ میں کسی صحابی کا قول بطور دلیل کے پیش کرتا ہے ، اسے بھی دوسرا فریق رد کردیتا ہے ، اور اس کے استدلال کی جانب محض اس لئے التفات نہیں کرتا کہ اس کی بات رہ جائے ، چاہے اس کی وجہ سے سنتِ رسول اور آثارِ صحابہ کو رد کرنا پڑے ۔
	بحث وجدال اور غلبہ کی خواہش ایک جاہل کی صفت ہوسکتی ہے عالم کی نہیں ، اﷲ تعالیٰ ہمیں ایسے شخص سے اپنی پناہ میں رکھے ، عالم کا مقصد مباحثہ سے محض خیر خواہی،اور اپنے اور دوسرے کے لئے دینی فوائد کا حصول ہے ۔کثراﷲ فی العلماء مثل ھٰذا ونفعہ بالعلم وزینہ بالحلم ۔ 
 ٭٭٭٭٭٭٭


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter