Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

44 - 66
کون سی چیز ایسی ہے جس کا پریشر تولنے کی اکائی نہ ہو،میزان ہر ایک کے مختلف ہیں اس لیے آپ ہیوی چیز منگائیں گے اُس کا بھی وزن ہوگا اور بیماری کا وزن ہوجاتا ہے بتا دیا جاتا ہے کہ اِس کا کس درجہ کا بخار ہے کس درجہ کا نہیں ہے، اب تو یہ مسائل رہے ہی نہیں، پہلے زمانے کے تھے جب ترقی نہیں ہوئی تھی اب تو ترقی ہو چکی۔
 میں نے بہت مطالعہ کیا ہے اب میری آنکھیں بالکل جواب دے گئی ہیں تو میں نے بس مکی زندگی ہی تک لکھا ہے مدنی زندگی پر تو بہت کچھ ہے بہت کچھ لکھا گیا ہے ،مکی زندگی پر لکھنا بہت مشکل  کام ہے کسی نے اِن چیزوں کواُجاگر نہیں کیا حالانکہ یہ بہت ضروری تھا، یہ بات آگئی ہے سمجھ میں تو اب آپ کے لیے آگے چلنا بہت آسان ہو جائے گا تو یہ سب وہی نصابی کتابیں ہیں جو مدوّن ہوتی گئیں صرف محدثین پہلے یہ کرتے تھے کہ غیر مرتب ........ ان کے ہاں ترتیب صحابہ کے ناموں پر ہوتی تھی تو کوئی حدیث کہیں آئی کوئی حدیث کہیں، زکوة کی حدیثیں کہیں ملیں گی کوئی مرتب ہے کوئی غیر مرتب ہے،  یہ فقہی احکام ہیں فقہاء نے چونکہ حکم لگانا ہے تو انہوں نے احکام کو مرتب کیا وضو کے احکام علیحدہ، فلاں کے احکام علیحدہ فلاں کے علیحدہ اب مواریث تک پہنچادیا فقہاء نے، زندگی کے ہر شعبے کا حکم بتا دیا انہوں نے اور جو نت نئے مسائل آتے ہیں وہ ان ہی تین چیزوں(قول، فعل، سکوت) میں تلاش (اجتہاد ) کر کے نکالتے ہیں، اختلافِ نظرضرور ہوتا ہے اور یہ اختلافِ نظر کوئی نئی چیز نہیں ہے حضور  ۖ  کے زمانے میں بھی ہوتا تھا ،وہ جب آندھی آگئی تھی اور غزوہ خندق میں حضور  ۖ  بے حد پریشان تھے آپ نے اُن کفار سے معاہدہ کر نے کے لیے اُنہیں سو دو سو دینے کے لیے تیار ہوگئے تھے، آخر انصار سے فرمایا کہ بھئی کیا دیا جائے انہیں  ؟  انہوں نے کہا یا رسول اللہ ہم تو اُن کو کبھی اچھی کھجور بھی نہیں  دیتے تھے ردی کھجوریں دیتے تھے ،ہم اِن کو یہ بھی نہیں دیں گے تو آپ نے فرمایا کہ بس اب کوئی پرواہ نہیں ہے اب اس طرح ہے کہ تلوار ہی فیصلہ کر ے گی تو آندھی آگئی تووہ بھاگ گئے سب۔
 تویہ سب فقہاء کا کام ہے، فقہاء کا درجہ بہت بلند ہے ان کے لیے سہولت بہت ہے اس لیے کہ وہ اجتہاد کر کے مسائل کا استنباط کر لیتے ہیں اور اُمت کو گمراہی سے بچالیتے ہیں مگر یہ مجتہدین کا کام ہے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter