Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

63 - 66
اخبار الجامعہ
( جامعہ مدنیہ جدید   محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور)
٢٥ جمادی الثانی ١٤٣٨ھ/٢٥ مارچ ٢٠١٧ء کوجامعہ مدنیہ جدید میں سالانہ اِمتحانات منعقد ہوئے اوریکم رجب المرجب سے جامعہ میں سالانہ تعطیلات ہو گئیں۔
٦اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ''صد سالہ عالمی اجتماع بسلسلہ تاسیس جمعیة ''میں شرکت کی غرض سے اضاخیل نوشہرہ تشریف لے گئے ۔
١٢اپریل کو جمعیة علماء اسلام بنگلہ دیش کے نائب صدر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرب صاحب مدظلہم،ناظم تنظیم جمعیة شیخ الحدیث حضرت علامہ عبیداللہ صاحب فاروق، نائب ناظم جمعیة  حضرت مولانا مسعود الکریم صاحب اور مرکزی ممبر جمعیة حضرت مولانا مفتی افضل حسین صاحب   جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات فرمائی اور ناشتہ تناول فرمایا ،دورانِ گفتگو پاکستان اور بنگلہ دیش کے باہمی اُمور اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال ہوا، بعداَزاں جامعہ جدیدکے اساتذہ کرام سے ملاقات فرمائی اورجامعہ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور نہایت خوشی و مسرت کا اظہار فرمایا اور جامعہ کی ترقی اور قبولیت کی دُعا فرمائی، بعد اَزاں واپس تشریف لے گئے ۔
١٣اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجازِ مقدس تشریف لے گئے ،٣مئی کو کراچی ہوتے ہوئے ٥مئی کو لاہور واپس تشریف لائیں گے ۔ 
٢٤ رجب ١٤٣٨ھ/٢٢ اپریل ٢٠١٧ء  کو اِمتحانی مرکزجامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے سالانہ اِمتحانات منعقد ہوئے جس میں جامعہ کے کل 173 طلباء نے شرکت کی ۔ 
یکم شعبان المعظم١٤٣٨ھ /٢٩اپریل ٢٠١٧ء بروز ہفتہ سے حسب ِسابق جامعہ مدنیہ جدید

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter