Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

21 - 66
اَذْھِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَآئَ اِلَّا شِفَآئُ کَ شِفَآئً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا۔ (بخاری شریف کتاب الطب  رقم الحدیث  ٥٧٥٠ )
بیمار کو آپ ہدایت فرماتے کہ جہاں تکلیف ہے وہاں اپنا ہاتھ رکھیں پھر تین دفعہ بسم اللہ پڑھیں اُس کے بعد سات مرتبہ یہ دُعا پڑھیں  :  اَعُوْذُ بِعِزَّةِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہ مِنْ  شَرِّ مَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ ۔   ١ 
 آنحضرت  ۖ   رات کو سوتے وقت معوّذات یعنی (قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ،قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ)  یہ تینوں سورتیں پڑھ کراپنے دونوں ہاتھوں پر دم کر تے اور بدن کے اگلے حصہ پرجہاں جہاں ہاتھ پہنچ سکتا ہاتھ پھیرتے تھے، طبیعت خراب ہوتی تب بھی آپ اسی طرح کرتے تھے۔   ٢
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مرض الوفات میں آنحضرت  ۖ کی کمزوری بڑھ گئی تو میں یہ تینوں سورتیں پڑھتی تھی اوراپنے ہاتھ کے بجائے آقائے دوجہاں  ۖ  کے دستِ مبارک پر دم کر دیتی تھی اور حضور  ۖ   ہی کے دست ِ مبارک آپ کے جسم ِ اطہر پر پھیرتی تھی کیونکہ آنحضرت  ۖ  کے دست ِ مبارک میرے ہاتھوں سے کہیں زیادہ بابرکت تھے ۔  ٣ 
مزاج پُرسی  اور  تیمارداری  : 
٭  رحمة للعالمین  ۖ  کا ارشاد ہے مسلمان کے حقوق جن کی ادائیگی ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے پانچ ہیں : (١) سلام کا جواب دینا (٢) مزاج پُرسی کے لیے جانا (٣) جنازہ کے ساتھ جانا (٤) دعوت منظور کرنا (٥)چھینک کا جواب دینا۔(بخار ی و مسلم) 
٭  رحمت ِ دو عالم  ۖ   نے فرمایا  :  قیامت کے روز اللہ تعالیٰ بندے کو مخاطب کر کے فرمائے گا میں بیمار پڑا تو مزاج پوچھنے بھی نہیں آیا  !  بندہ عرض کرے گا خدا وندا تو رب العالمین ہے آپ کے ساتھ  بیمار پُرسی کا کیا جوڑ  !  تصور میں نہیں آسکتا کہ پرور دگارِعالم بیمار ہو اور کوئی بندہ اُن کو پوچھنے جائے،   حضرت ِحق جل مجدۂ کا ارشاد ہوگا میرا فلاں بندہ بیمار ہوا تھا اگر تو اُسے پوچھنے جاتا تو مجھے  اُس کے پاس پاتا۔
------------------------------
  ١    مسلم شریف  کتاب السلام  رقم :  ٢٢٠٢    ٢    بخاری شریف  کتاب الطب رقم :  ٥٧٤٨
 ٣    مسلم  شریف کتاب السلام  رقم الحدیث  :  ٢١٩٢  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter