Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
سید محمود میاں
مدیر محترم حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم ان دنوںعمرہ کی ادائیگی کے لیے  حجازِ مقدس کے سفر پر ہیں اِس لیے اِس ماہ کا اِداریہ حضرت مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہم نے تحریر فرمایا ہے ۔(ادارہ)
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
تقریبًا ساڑھے آٹھ سو سال بر صغیر پاک و ہند کے مختلف حصوں یا پورے ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت رہی ، یہ تو حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ مسلمانوں کی حکومت مکمل طور پر اسلامی طرز پر تھی مگر اتنی بات طے ہے کہ مسلمان حکمرانوں کو اُس دور میں اسلامی احکام اپنی قوت و اختیار سے نافذ کرنے اور جاری کرنے کی پوری طاقت حاصل تھی اور تمام تر عدالتی فیصلے فقہ حنفی کی روشنی میں اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوتے تھے۔
 مغلیہ سلطنت کے زوال اورانگریزی استعمار کے ہندوستان میں پنجے گاڑنے کے بعد اسلامی شان و شوکت، اسلامی تہذیب و تمدن اور شخصی آزادی سلب ہونے لگی تو آزادیِ وطن اور اسلامی تہذیب و تمدن اور شان و شوکت کو بحال کرنے کی چار مرتبہ منظم جدو جہد کی گئی  : 
 (١)  حضرت سیّد احمد شہید اور حضرت شاہ اسماعیل شہید کی زیر قیادت پہلی کوشش کی گئی جو اِن حضرات کی بالاکوٹ کے مقام پر شہادت (٢٤ ذوالقعدہ ١٢٤٦ھ/ مئی ١٨٣١ئ)پر ختم ہوئی۔ 
( ٢ )  دوسری تحریک ١٨٥٧ء کی تحریکِ آزادی ہے اس تحریک میںاکابر علمائِ دیوبند سیّد الطائفہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter