Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

62 - 66
لوگو  !  اِس ماہ میں چار چیزوں کو خوب حاصل کرو  :  دو چیزیں ایسی ہیں کہ اِن سے اللہ کو  خوش کر سکتے ہو اور دو چیزیں ایسی ہیں کہ جن سے تم کبھی بے نیاز نہیں ہو سکتے،پہلی دو چیزیں یہ ہیں  :  کلمہ شہادت اور استغفار  اور دُوسری دو چیزیں یہ ہیں  :  جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ مانگنا۔ 
''روزہ'' کتنا عظیم الشان فریضہ ہے اور کس قدر اِس میں حکمتیں ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کو اِسلام کا ایک رُکن قرار دیا گیا اور اس نے اُمت ِ مسلمہ کو خیرو برکت سے مالا مال کردیا۔
------
بقیہ  :   وضو کے فضائل اور اُس کی برکات
''حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  جب نماز کاوضو فرماتے تھے تو اُنگلی میں پہنی ہوئی اپنی انگوٹھی کو حرکت دیتے تھے تاکہ پانی اس جگہ بھی اچھی طرح پہنچ جائے اور کوئی شک وشبہ باقی نہ رہے۔''
تشریح  :  مندرجہ بالاحدیثوں میں وضوکے سلسلہ کے جن جن اعمال کاذکر ہے مثلاً داڑھی اور ہاتھ پاؤں کی اُنگلیوں کاخلال کرنا، کانوں کے اندر باہرکا اچھی طرح مسح کرنا اور اُن کے سوراخوں تک بھی اُنگلیاں پہنچانا، اسی طرح ہاتھ میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو حرکت دینا، یہ سب وضو کے مکمل آداب ہیں جن کااہتمام رسول اللہ  ۖ  خود بھی فرماتے تھے اور اپنے قول و عمل سے دوسروں کوبھی ان کی تعلیم وترغیب دیتے تھے۔                                                           (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter