Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

42 - 66
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو سمجھایا۔مکی زندگی میںامتحان ہوا ہے ( قَدِ امْتَحَنَ اللّٰہُ قُلُوْبَھُمْ )    یہ پیریڈ ہے اِس کا نتیجہ وہاں ڈگریوں میں ملا ہے (  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ وَرَضُوْا عَنْہُ  )تو کسی صحابی کا نام آجائے تو لازمی ہے کہ ہم اُس کے ساتھ ''رضی اللہ عنہ ''کہیں ،اب میرا خیال ہے آپ کے ذہن میں اس بات کا نقشہ آگیا ہے عہد ِ رسالت کا اور اُنہوں نے بتادیا مکی آیت ہے جوکہ میں نے پہلے بتادیا کہ ان(مشرکین) کا قول ہے آپ کے پاس وہ رات دن ڈے اینڈ نائٹ کالج قائم کر رکھا تھا اُنہوں نے اور اس کی کسی کو ہوا بھی نہیں لگی تھی۔ یہ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ(یعنی قریش) کی حکومت کا جب شیرازہ بکھر گیا تو یہ مجبور ہوگئے کہ باپ بیٹی سے جدا اور بیٹی باپ سے جدا تو تنگ آگئے تو انہوںنے کہا اس کا مداوا کیا جائے یہ کیا ہو رہا ہے ہمارا تو خاندان کا خاندان تباہ ہو چکا۔ 
توانہوں نے کہا اچھا میں اِس کا علاج کرتا ہوں تو وہ اپنی (تلوار) لے کر نکلے تھے تو راستے میں وہ مل گئے انہوں نے پوچھا کہاں جا رہے ہو ،اِنہوں نے کہابس وہاں جا رہا ہوں کہ آج کام تمام کرآئوں ، انہوں نے کہا میاں وہ تمہارے بہنوئی اور بہن بھی اس مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں تو بس وہ  وہاں سے اُن کی طرف پلٹے تو پھر آپ کو وہ ساری داستان مجھ سے زیادہ عیاں ہے کہ وہاں وہ قرآنِ مجید دیکھ کر پڑھ رہے تھے ، اتنے عرصہ میں قرآنِ مجید گھر گھر کھاتے پیتے گھرانوں میں پہنچادیا تھا لکھا ہوا  جتنا موجود تھا، اس سے'' کتب خانے'' کی تاریخ بھی معلوم ہوگئی، اس سے'' املائ'' کی تاریخ بھی معلوم ہوگئی ہمیں، اس سے کتنی باتیں ہمیں معلوم ہوگئیں کہ قرآنِ مجید کتابت کی صورت میں جتناہوتا تھا اُتنا محفوظ ہو جاتا تھا اور فی الفور پہنچ جاتا تھا گھروں میں، تو اُنہوں نے وہاںپہنچ کر پوچھا بولو کیا پڑھ     رہی تھیں  !  وہ تو آواز آرہی تھی نیچے، انہوں نے ذرا تحمل کیا تو لگایا دونوں کے، بہن کو بھی مارا بہنوئی کو  بھی مارا، اُنہوں نے کہا ہم دکھا دیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ ذرا آپ اِس کے لیے ہاتھ پیر دھولیں منہ  دھو لیں اور غسل کر لیں تو بتا دیں گے۔ تو وہ اس کے لیے تیار ہوگئے دکھا دیا، ڈر یہ تھا کہ کہیں یہ پھاڑ نہ دیں غصے کے اندر، اس لیے جب اُنہوں نے پڑھا تو کہا مجھے بھی لے چلو وہیں تو حضور  ۖ  کے پاس لے گئے، کنڈی کھٹکھٹا ئی حضور  ۖ  نے پوچھا دیکھو کون ہے  ؟  تو کہا (حضرت ) عمر (رضی اللہ عنہ ) ہیں 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter