Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

13 - 66
جمعیة علماء نے اسمبلی میں ناموسِ رسالت  ۖ کے قانون کو بیرونی اشاروں پر تبدیل کرنے کی کوشش کا مقابلہ کیا چنانچہ حکومتی ممبران کو اپنی اپنی قرار دادیں واپس لینی پڑیں، لاہور میں آئین ِ شریعت کانفرنس کی کامیابی، دار العلوم دیوبند کی ڈیڑھ سو سالہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پشاور میں عالمی کانفرنس کا انعقاد، اسلام زندہ باد کانفرنس کا ملک بھر میں جال،پنجاب اسمبلی میںتحفظِ حقوقِ نسواں بل کے نام سے غیر شرعی بل کا تنقیدی جائزہ اور جرأت مندانہ اقدام کے باعث اس بل کا غیر مؤثر ہونا، قومی اسمبلی میں حلال فوڈ اتھارٹی بل کی منظوری، آئین ِ پاکستان میں اسلامی دفعات کا تحفظ وغیرہ یہ تمام کارنامے جمعیة علمائِ اسلام نے انجام دیے، یہ ہے جمعیة علمائِ اسلام کی شاندار تاریخ اور تابناک ماضی۔ 
ان امور کے پیش ِ نظر جمعیة علماء اسلام کی مرکزی مجلس شورٰ ی نے فروری ٢٠١٦ ء میں فیصلہ کیاکہ چونکہ آئندہ سال ١٤٣٨ھ میں جمعیة علماء کے قیام کو ہجری سال کے اعتبار سے سو سال مکمل ہورہے ہیں اس لیے جمعیة علماء کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ''صد سالہ عالمی اجتماع'' منعقد کیا جائے چنانچہ اس فیصلہ کے مطابق گزشتہ ماہ ٧، ٨، ٩  اپریل ٢٠١٧ء کو اَضا خیل نوشہرہ میں یہ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا ،اس اجتماع میں ہندوستان سے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا ابو القاسم صاحب نعمانی مدظلہم، جمعیة علمائِ ہند کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا سیّد محمود مدنی مدظلہم سمیت کئی مقتدر  شخصیات نے شرکت کی نیز سعودی عرب کے وزیر مذہبی اُمور شیخ ڈاکٹر صالح عثمان، امامِ حرم شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم آلِ طالب، بحرین کے وائس سپیکر عادل عبدالرحمن بطورِ خاص اس اجتماع میں شرکت کے لیے تشریف لائے،مزید کئی ممالک مثلاً بنگلہ دیش،ایران، نیپال، قطر، برطانیہ،امارات،      جنوبی افریقہ اور ہانگ کانگ کے وفود نے بھی اس عالمی اجتماع میں شرکت کی سعادت حاصل کی، پاکستان میں اقلیتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مسیحی برادری کے بشپ نذیر عالم نے شرکت کی اور خطاب کیا، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جناب سیّد خورشید شاہ اور سینٹ کے چئیرمین جناب رضا ربانی صاحب ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما محترم راجہ ظفر الحق صاحب ، جماعت ِ اسلامی کے سربراہ جناب سراج الحق صاحب نے اس عالمی اجتماع سے خطاب کیا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter