Deobandi Books

حیات دائمی کی راحتیں

ہم نوٹ :

30 - 38
ہوتی ہے تو کان بھی میٹھے ہوجاتے ہیں،آنکھ بھی میٹھی ہوجاتی ہے، زبان بھی میٹھی ہوجاتی ہے، اگر درد بھی اٹھتا ہے تو  وہ بھی میٹھا ہوتا ہے۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں   ؎
 ہے عشق   مجھے کس    لبِ  شیریں  کا  الٰہی 
گر درد بھی اٹھتا ہے  تو میٹھا میرے دل میں
اعمال کی قدر وقیمت اسی دنیاوی زندگی میں ہے
بتاؤ! انسان مرنے کے بعد  گناہ چھوڑتا ہے یا نہیں؟یا کسی کا جنازہ  گناہ کرسکتا ہے؟ مرنے کے بعد کفن ہٹاکر کسی حسین کو  دیکھ سکتے ہو؟ مرنے کے بعد تو کافر بھی گناہ چھوڑ دیتا ہے،مرنے کے بعد کافربھی گناہ نہیں کرتا، یہودی  عیسائی بھی گناہ نہیں کرتا، ہندو  بھی نہیں گناہ کرتا تو پھر ہمارا کیا کمال  ہے؟ اے سالکین کرام!اے صوفیائے کرام!پھر ہماری          گول ٹوپیوں کا،ہماری تسبیح کا،ہماری اشکبار آنکھوں کا  کیا کمال ہے   کہ ہم مرنے کے بعد گناہ چھوڑیں،جیتے جی گناہ چھوڑ دو تو جیتے جی اللہ کو پاجاؤ گے،جیتے جی مولیٰ کو پاجاؤ گے۔  ایک آدمی میرے پاس آیا اور اس نے کہا کہ مجھے مولیٰ والا بنادیں، میں چاہتا ہوں کہ مولیٰ کے پاس تو جانا ہے  لیکن مولیٰ کے پاس بغیر مولیٰ نہ جاؤں، مولیٰ کے پاس مولیٰ کو لے کر جاؤں۔ یہ ظالم میرے پاس آتا ہے  ، اس نے یہ جملہ مجھ ہی سے سیکھا ہوگا۔
اہل اللہ کا بے مثل جذبۂ ندامت
 مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں     ؎ 
ہر   کجا   بینی  تو    خوں   برخا   کہا
پس یقیں می داں کہ آں از چشمِ ما
اے دنیا والو!  جہاں بھی زمین پر دیکھنا کہ کچھ خون پڑا ہوا ہے تو یقین کرلینا کہ جلال الدین  رومی ہی وہاں اللہ کی محبت میں خون کے آنسو رویا ہوگا ۔ پوری کائنا ت میں جہاں دیکھنا کہ خون  پڑا ہے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روزِ محشر دوبارہ زندہ ہونے پر ایک اشکال کا جواب 7 1
4 تخلیقِ انسانی کا عجیب و غریب غیبی نظام 8 1
5 روزِ محشر انسانی اجسام کے اجزائے منتشرہ کا جمع ہونا 10 1
6 مدینہ منورہ میں موت پر بشارت 10 1
7 جمعہ کے دن میں موت کی فضیلت 11 1
8 اللہ تعالیٰ کی زمان، مکان اور انسان کو افضلیت دینے کی قدرت 12 1
9 صحبتِ اہل اللہ کے فوائد کی تمثیل 13 1
10 جمعہ کے دن موت کی فضیلت حاصل کرنے کا نسخہ 13 1
11 اللہ تعالیٰ کے فضل کی مثال 14 1
12 جگر مرادآبادی کے تائب ہونے کا قصہ 14 1
13 اُمیدِ رحمتِ الٰہیہ 15 1
14 اللہ تعالیٰ کی شانِ جذب کی ایک مثال 16 1
15 ماں کی محبت اللہ تعالیٰ کی ادنیٰ بھیک کا صدقہ ہے 17 1
16 توبہ کی فضیلت 17 1
17 تقویٰ اختیار کرنے پر ولایت کی بشارت 18 1
18 اللہ وظائف سے نہیں تقویٰ سے ملتا ہے 18 1
19 اجتنابِ معصیت پر عطائے نسبت 18 1
20 حفاظتِ نظر کا حکم انسانی فطرت کے عین مطابق ہے 19 1
21 نعمتِ قربِ الٰہی افضلِ نعمائے عالم ہے 19 1
22 زخمِ حسرت پر حلاوتِ ایمانی کی بشارت 20 1
23 معیتِ الٰہیہ کے درجات 21 1
24 ناپاک عشق کی تمام منازل ناپاک ہیں 21 1
25 زخمِ حسرتِ حسنِ نامعلوم 22 1
26 طلوعِ آفتابِ قربِ الٰہی 22 1
27 اللہ کے قربِ عظیم کا انعام 24 1
28 ایمان کی دو اقسام 24 1
29 بارگاہِ الٰہی میں نااُمیدی نہیں ہے 25 1
30 اللہ تعالیٰ خالقِ رحمتِ مادرِ کائنات ہیں 26 1
31 ولی اللہ بننے کا نسخہ 27 1
32 حفاظتِ نظر کی بہ نسبت نظر بازی میں زیادہ تکلیف ہے 28 1
33 حلاوتِ ایمانی کے اثرات 29 1
34 اعمال کی قدر وقیمت اسی دنیاوی زندگی میں ہے 30 1
35 اہل اللہ کا بے مثل جذبۂ ندامت 30 1
36 ضرورتِ شیخ کی ایک مثال سے وضاحت 31 1
37 تقویٰ میں کمی سے تعلق مع اللہ میں کمی کا تعلق 32 1
38 اہلِ علم کے لیے صحبتِ اہل اللہ کی ضرورت 33 1
Flag Counter