Deobandi Books

اولیاء اللہ کی پہچان

ہم نوٹ :

50 - 50
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ جس بندے کو اپنا دوست اور اپنا ولی بنانا چاہتے ہیں اس کے دل میں اپنے کسی ولی کی محبت پیدا فرما دیتے ہیں پھر وہ ان کے پاس آنے جانے لگتا ہے۔ اس نیک صحبت کی برکت سے آہستہ آہستہ ایک دن وہ خود بھی اللہ کا ولی ہوجاتا ہے۔ اللہ کے یہ اولیاء کہاں ہوتے ہیں، ان کی تلاش کیسے کی جائے اور کیسے معلوم ہو کہ یہ سچے اولیاء اللہ ہیں؟
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’اولیاء اللہ کی پہچان‘‘ میں سچے اللہ والوں کی بہت سی علامات بیان کی ہیں مثلاً وہ متبع شریعت و سنت ہوتے ہیں، ہر قسم کے چھوٹے بڑے گناہوں سے بچتے ہیں، اپنے اخلاق اور معاملات میں سچے اور کھرے ہوتے ہیں اور مخلوق خدا پر شفیق اور مہربان ہوتے ہیں۔ حضرت اقدس کا ارشاد ہے کہ اگر کسی کو اللہ والوں کے نام پر دھوکے باز، پاکٹ مار اور جعلی پیر ملتے ہیں تب بھی وہ تھک ہار کر صحیح اللہ والوں کی تلاش نہ چھوڑے، اپنا کام جاری رکھے تو ایک نہ ایک دن اس کے اخلاص کی برکت سے اللہ تعالیٰ اسے اپنے نیک اور مخلص بندوں تک پہنچا ہی دیں گے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 مثنوی میں پیر چنگی کے جذب کا واقعہ 7 1
4 دنیا کی فنائیت 9 1
5 راحت میں اﷲ کو یاد رکھنے کا انعام 10 1
6 اﷲ و رسول کا پیارا بننے کا طریقہ 11 1
7 اتباعِ سنت کا اہتمام 11 1
8 شیخ حماد کا حضرت سفیان ثوری کو عاشقانہ جواب 13 1
9 دخولِ مسجد کی دعا کا راز 14 1
10 بچپن ہی سے اﷲ تعالیٰ کی تلاش 15 1
11 تلاش کرنے سے اولیاء اﷲ مل جاتے ہیں 16 1
12 حضرت حافظ شیرازی کا واقعہ 17 1
13 شیخ عبد القادر جیلانی کا ارشاد 18 1
14 سچے اﷲ والے کی علامت 19 1
15 سنت کے خلاف چلنے والا ہرگز ولی اﷲنہیں ہوسکتا 20 1
16 خواجہ حسن بصری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی دعا اور اس کے معانی 21 1
17 داڑھی کو بڑھانے اور مونچھوں کو کٹانے کا حکم 22 1
18 داڑھی کا وجوب اور اہمیت 23 1
19 بیویوں کے ساتھ نرمی کیجیے 25 1
20 سنت کے خلاف چل کر کوئی ولی اﷲ نہیں بن سکتا 26 1
21 خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ 27 1
22 حضرت بایزید بسطامی کی بے نفسی کا واقعہ 28 1
23 سلطان ابراہیم ابنِ ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی کرامت 31 1
24 پیر چنگی کے قصے میں کیا سبق ہے؟ 35 1
25 ہدایت کے معنیٰ 36 1
26 شرحِ صدر کےمعنیٰ 37 1
27 شرحِ صدر کی علامات 39 1
28 ایک خاص وظیفہ 41 1
Flag Counter