Deobandi Books

اولیاء اللہ کی پہچان

ہم نوٹ :

6 - 50
عرضِ مرتب
پیشِ نظر وعظ مرشدی و مولائی شیخ العرب و العجم عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم و ادام اﷲ ظلہم کا وہ عظیم الشان وعظ ہے جو بنگلہ دیش کے شہر چاٹگام کی جامع مسجد میں ۲۶؍جمادی الثانی ۱۴۱۴؁ھ مطابق ۱۱؍دسمبر  ۱۹۹۳؁ء بروز ہفتہ کو ہوا جہاں لوگ نادانی سے ہمارے اکابر سے عقیدت نہیں رکھتے تھے۔ جب حضرت نے بیان شروع فرمایا تو مسجد میں تقریباً دس ہزار کا مجمع تھا۔ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی محبت اور اتباعِ سنت اور اولیاء اﷲ کی عظمت پر ایسا درد انگیز بیان ان سامعین نے کہاں سنا تھا، پورا مجمع اشکبار تھا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ لوگ کہہ رہے تھے کہ کون کہتا ہے کہ یہ محبّ ِرسول نہیں ہیں؟یہ تو اصلی محبّ ِرسول ہیں، جو ان کا مسلک ہے وہی ہمارا مسلک ہے۔
اﷲ تعالیٰ حضرت والا کا سایۂ عاطفت ہمارے سروں پر سلامت رکھے، حضرت والا کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور قیامت تک صدقۂ جاریہ بنائے۔
 اٰمِیْنَ یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالتَّسْلِیْمُ
یکے از خدام
عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے 
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 مثنوی میں پیر چنگی کے جذب کا واقعہ 7 1
4 دنیا کی فنائیت 9 1
5 راحت میں اﷲ کو یاد رکھنے کا انعام 10 1
6 اﷲ و رسول کا پیارا بننے کا طریقہ 11 1
7 اتباعِ سنت کا اہتمام 11 1
8 شیخ حماد کا حضرت سفیان ثوری کو عاشقانہ جواب 13 1
9 دخولِ مسجد کی دعا کا راز 14 1
10 بچپن ہی سے اﷲ تعالیٰ کی تلاش 15 1
11 تلاش کرنے سے اولیاء اﷲ مل جاتے ہیں 16 1
12 حضرت حافظ شیرازی کا واقعہ 17 1
13 شیخ عبد القادر جیلانی کا ارشاد 18 1
14 سچے اﷲ والے کی علامت 19 1
15 سنت کے خلاف چلنے والا ہرگز ولی اﷲنہیں ہوسکتا 20 1
16 خواجہ حسن بصری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی دعا اور اس کے معانی 21 1
17 داڑھی کو بڑھانے اور مونچھوں کو کٹانے کا حکم 22 1
18 داڑھی کا وجوب اور اہمیت 23 1
19 بیویوں کے ساتھ نرمی کیجیے 25 1
20 سنت کے خلاف چل کر کوئی ولی اﷲ نہیں بن سکتا 26 1
21 خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ 27 1
22 حضرت بایزید بسطامی کی بے نفسی کا واقعہ 28 1
23 سلطان ابراہیم ابنِ ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی کرامت 31 1
24 پیر چنگی کے قصے میں کیا سبق ہے؟ 35 1
25 ہدایت کے معنیٰ 36 1
26 شرحِ صدر کےمعنیٰ 37 1
27 شرحِ صدر کی علامات 39 1
28 ایک خاص وظیفہ 41 1
Flag Counter