Deobandi Books

اولیاء اللہ کی پہچان

ہم نوٹ :

44 - 50
صدقے میں اختر کوبھی قبول فرما،میرے سارے دوستوں کو بھی قبول فرما، جو لوگ مجھ سے بیعت ہیں، میری کشتی میں ہیں ان کو میری کشتی کے ساتھ سلامتی کے ساتھ پار کرا دے،         یاربّ العالمین میرے شاگردو ں کو ایسا درد بھرا دل عطافرمادے کہ سارے عالم میں آپ کی محبت کے درد کو پھیلائیں    ؎
دونوں  عالم  کی  کیا  ہے  حقیقت
جتنے   عالم   ہوں   تجھ   پر   لٹائیں
دونوں عالم کی کیا حقیقت ہے؟ لاکھوں عالم آپ پر فدا کردیے جائیں تو بھی آپ کی محبت کا حق ادا نہیں ہوسکتا اے خدا! تیری محبت، تیری بڑائی، تیری عظمت کی تعریف سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے خونِ نبوت سے کی ہے، طائف کے بازار میں اور احد کے دامن میں تیرے واسطےحضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا خونِ مبارک بہا ہے، ہم آپ کی محبت کا حق کیا ادا کریں گےصرف آپ کی توفیق کا سہارا ہے، اپنی رحمت سے ہم سب کو اللہ والا بنا دے اور ہماری آخرت بھی بنا دے، جس کو جس گناہ کی عادت ہے اے اللہ! وہ گناہ اسے چھوڑنے کی توفیق دے دے، جب تک گناہ کرتا رہے گا ولی اللہ نہیں بنے گا، یا اﷲ! تمام گنا ہوں کو چھوڑنے کی توفیق عطا فرما اور اپنے جذب سے ہم سب کو اپنا بنا اور جہاں جہاں بنگلہ دیش میں اختر کا بیان ہوا ہے جہاں جہاں کائنات میں روئے زمین پر سفر ہوا ہے اے اللہ! جہاں جہاں آپ کی محبت کی بات سنائی ہے سب کو،جانِ اختر کو، میرے گھر والوں کو، میرے سب دوستوں کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو اولیاء اللہ بنا دے، آمین۔
وَ اٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
وَ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 مثنوی میں پیر چنگی کے جذب کا واقعہ 7 1
4 دنیا کی فنائیت 9 1
5 راحت میں اﷲ کو یاد رکھنے کا انعام 10 1
6 اﷲ و رسول کا پیارا بننے کا طریقہ 11 1
7 اتباعِ سنت کا اہتمام 11 1
8 شیخ حماد کا حضرت سفیان ثوری کو عاشقانہ جواب 13 1
9 دخولِ مسجد کی دعا کا راز 14 1
10 بچپن ہی سے اﷲ تعالیٰ کی تلاش 15 1
11 تلاش کرنے سے اولیاء اﷲ مل جاتے ہیں 16 1
12 حضرت حافظ شیرازی کا واقعہ 17 1
13 شیخ عبد القادر جیلانی کا ارشاد 18 1
14 سچے اﷲ والے کی علامت 19 1
15 سنت کے خلاف چلنے والا ہرگز ولی اﷲنہیں ہوسکتا 20 1
16 خواجہ حسن بصری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی دعا اور اس کے معانی 21 1
17 داڑھی کو بڑھانے اور مونچھوں کو کٹانے کا حکم 22 1
18 داڑھی کا وجوب اور اہمیت 23 1
19 بیویوں کے ساتھ نرمی کیجیے 25 1
20 سنت کے خلاف چل کر کوئی ولی اﷲ نہیں بن سکتا 26 1
21 خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ 27 1
22 حضرت بایزید بسطامی کی بے نفسی کا واقعہ 28 1
23 سلطان ابراہیم ابنِ ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی کرامت 31 1
24 پیر چنگی کے قصے میں کیا سبق ہے؟ 35 1
25 ہدایت کے معنیٰ 36 1
26 شرحِ صدر کےمعنیٰ 37 1
27 شرحِ صدر کی علامات 39 1
28 ایک خاص وظیفہ 41 1
Flag Counter