Deobandi Books

آداب محبت

ہم نوٹ :

7 - 50
عرضِ مرتب
آج امتِ مسلمہ کے ظاہری و باطنی زوال کا باعث گناہوں کا ارتکاب ہے جس کا اصل سبب اہل اللہ کی بابرکت صحبتوں سے دوری ہے کیوں کہ دین کی سمجھ صرف اللہ والوں کی صحبت سے پیدا ہوتی ہے ورنہ عوام تو کیا خواص اہلِ علم بھی دین کی حقیقت سے آشنا نہیں ہوتے۔
محبی و محبوبی، سیدی و سندی، مرشدی و مولائی شیخ العرب و العجم، عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کا قرآن و حدیث سے مدلل یہ وعظ جہاں اہل اللہ سے تعلق کی اہمیت و ضرورت کو بیان کرتا ہے وہیں اس عظیم تعلق کی حدود و قیود اور آداب کی حد بندی کو بھی واضح کرتا ہے اور گویا اس شعر کی تفسیر ہے    ؎
برکفِ جامِ شریعت برکفِ سندان عشق
ہر ہو سنا کے  نداند  جام  و   سنداں  باختن
اللہ تعالیٰ راقم الحروف کو اور تمام امت کو حضرت والا کے علوم اور دردِ محبت کی صحیح قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت والا کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین۔
العارض
احقر سید عشرت جمیل میر عفا اللہ تعالیٰ عنہ
 خادمِ خاص
      عارف باللہ  مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال ۲، کراچی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 7 1
3 رِیا (دکھاوا) کسے کہتے ہیں؟ 8 1
4 سنت اور بدعت کی مثال 10 1
5 حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ کا عاشقانہ ترجمہ 12 1
6 اسلاف میں شیخ کی کیا عظمت تھی 15 1
7 شیخ کی شفقت و محبت کی مثال 19 1
8 راہِ حق کے مجاہدات اور اس کے انعامات 20 1
9 تعمیلِ احکامِ الٰہیہ کی تمثیل 22 1
10 نفس کا ایک خفیہ کید 23 1
11 دلِ شکستہ کی دولتِ قرب 24 1
12 ذکر اﷲ سے روحانی ترقی کی مثال 25 1
13 موت کے وقت دنیا داروں کی بے کسی 26 1
14 دنیاوی محبت کی بے ثباتی 27 1
15 خدا کے مجرم کی کوئی پناہ گاہ نہیں 28 1
16 مقرب بندوں سے اﷲ کی محبت کی ایک علامت 28 1
17 تکبر کا نشہ شراب کے نشے سے زیادہ خطرناک ہے 30 1
18 انسانوں کو شیطان کے دو سبق 31 1
19 تعلیمِ قرآن و حدیث اور تزکیہ…نبوت کے تین مقاصد 32 1
20 شعبۂ تزکیۂ نفس کی اہمیت 33 1
21 نفس کی حیلولت کی تمثیل 34 1
22 تفسیر آیت وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ … الخ 37 1
23 شہادت……عاشقوں کی تاریخِ عشق و وفا 39 1
25 شہادت کے متعلق ایک جدید علم 40 1
26 بغیر شیخ کے اصلاح نہیں ہوتی 42 1
27 ایمان کا تحفظ صحبتِ اہل اﷲ کے بغیر ناممکن ہے 44 1
28 شیطانی وَساوِس کا علاج 45 1
29 اﷲ والا بننے کا نسخہ 47 1
30 آیتِ شریفہ میں اسمائے صفاتیہ عزیز و حمید کے نزول کی حکمت 40 1
31 مہربانی بقدرِ قربانی 19 1
32 سائنسی تحقیقات کا بودا پن 13 1
Flag Counter