Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

8 - 65
دی۔ حیرت کی بات ہے لوگ بھوک و اَفلاس برداشت کرتے رہتے ہیں لیکن اپنا تمسخر برداشت نہیں کرتے اور آتش فشاں کی طرح اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور  قتل وغارت کی ایسی تاریخ رقم کرتے ہیں جس میں کوئی پوچھتا تک نہیں کہ کون قصور وار ہے اور کون نہیں بس جو شکل و صورت یالباس سے سرمایہ دار اَمیر نظر آتا ہے اُس کی گردن اُڑادی جا تی ہے ۔ 
یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا  :  
ایک سیکولر اِزم   اور  دُوسرا نپولین 
 اِن کے اپنے اپنے اہداف تھے، ایک سلطنت کو وسعت دینا چاہتا تھا اور وہ اَفریقہ اور مشرقی وسطیٰ کے مسلمان علاقوں پر چڑھ دوڑا 
 اور سیکو لر اِز م نے مذہب سے ایسی آزادی کو جنم دیا جس میں ہراُس تصور کا تمسخر اُڑایا گیا جو مذہب سے وابستہ تھا۔ 
فرانسیسی اَدب میں ''پادری'' اور'' نن''  ١  کے حوالے سے جس قدر کہانیاں اور اَفسانے تراشے گئے وہ صرف اور صرف اُن کی کر دارکُشی کے لیے تھے لطیفوں کی ایک قطار ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی، فلموں میں چرچ کی زندگی کو نشانہ بنایا گیا یہاں تک کہ فحش فلموں کے کرداروں میں بھی'' نن'' کو شامل کر کے رُسوائی کا سامان مہیا کیا گیا۔
 عیسائیت نے چونکہ صلیبی جنگوں کے بعد فرانس پر بذریعہ چرچ اپنا غلبہ قائم کیا تھا  اور پادری وہاں کی سب سے بڑی طاقت تھے جو اِنسانوں کو مخالف نظریات کی بنیاد پر پکڑتے فیصلہ صادر کرتے کہ اِن میں شیاطین کی اَرواح داخل ہوگئی ہیں پھر اُن  کو اکٹھا کر کے آگ کے اَلاؤ میں جھونک دیا جاتا ۔
   ١   عیسائی راہبہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter