Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

64 - 65
وفیات
٢٩ اکتوبر کودارُالعلوم حقانیہ اَکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ اِنتقال فرماگئے،اللہ تعالیٰ حضرت  کی علمی اور ملی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
١٢نومبر کو جامعہ کے قدیم فاضل حضرت مولانا قاضی حبیب اللہ صاحب طویل علالت کے بعد ٹانک میں اِنتقال فرماگئے۔
جمعیت علماء اِسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے اَمیر حضرت مولانا گل نصیب خان صاحب کے والد  گرامی گزشتہ ماہ دیر زیریں میں وفات پاگئے۔
١١نومبر کو جمعیت علماء اِسلام کے سرگرم رُکن جناب بلال میر صاحب کی والدہ صاحبہ طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئیں۔
٥نومبر کوکریم پارک کے بھائی ندیم صاحب کی اہلیہ صاحبہ بوجہ کینسر وفات پاگئیں،اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
٢٢نومبر کو جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل و شعبہ برقیات کے نگران مولانا محمد شاہد صاحب کے والد صاحب اچانک حرکت ِقلب بند ہونے کے باعث اوکاڑہ میں وفات پاگئے۔
جامعہ مدنیہ جدید کے سابق خادم ظہور اَحمد کے والد صاحب گزشتہ ماہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔ اہلِ اِدارہ جملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter