Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

14 - 65
 درسِ حدیث 
حضرت اَقدس پیر و مرشد مولانا سیّد حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِاِنتظام ماہنامہ'' اَنوارِ مدینہ'' 	کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ حضرتِ اَقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
حَسُنَتْ جَمِیْعُ خِصَالِہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّابَعْدُ !
(١)  وَعَنْہُ ( ای عَنْ اَنَسٍ ) قَالَ لَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ (ۖ)  فَاحِشًا وَلَا لَعَّانًا وَلَا سَبَّابًا کَانَ یَقُوْلُ عِنْدَ الْمَعْتِبَةِ مَالَہ تَرِبَ جَبِیْنُہ ۔  ١ 
''رسول اللہ  ۖ  نہ فحش گو تھے نہ لعن طعن کی عادت تھی جب خفا ہوتے تھے تو عربی کا ایک محاورہ اِستعمال فرمایا کرتے تھے (جس کا ترجمہ ہے) اِسے کیا ہوا اِس کی پیشانی خاک آلود ہو۔ ''
(٢) وَعَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ  کَانَ اِذَا صَافَحَ الرَّجُلَ لَمْ یَنْزِعْ یَدَہ مِنْ یَدِہ حَتّٰی یَکُوْنَ ھُوَالَّذِیْ یَنْزِعُ یَدَہ وَلَا یَصْرِفُ وَجْھَہ عَنْ وَجْھِہ حَتّٰی یَکُوْنَ ھُوَ الَّذِیْ یَصْرِفُ وَجْھَہ عَنْ وَجْھِہ وَلَمْ یُرَ مُقَدِّمًا رُکْبَتَیْہِ بَیْنَ یَدِیْ جَلِیْسٍ لَہ ۔ ٢  
''جب رسول اللہ  ۖ  کسی سے مصافحہ فرمایا کرتے تھے تو اپنا دست ِمبارک اُس کے ہاتھ میں سے نہ نکالتے تھے حتی کہ وہ ہی اپنا ہاتھ (ڈھیلا کردے اور) نکالے اور کبھی ایسا نہیں دیکھا گیا کہ آپ نے اپنے ساتھی کے آگے اپنے گھٹنے بڑھا رکھے ہوں۔ ''
  ١   بخاری شریف کتاب الادب  رقم الحدیث ٦٠٤٦     ٢   مشکوة شریف  رقم الحدیث ٥٨٢٤
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter