Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

4 - 65
حرفِ آغاز

نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
١٣ نومبر کو پیرس میں خود کُش حملوں کے نتیجوں میں کم و بیش ڈیڑھ صد اَفراد مارے گئے،      یہ واقعہ اپنی جگہ اَفسوس ناک ہے مگر اِس سے بھی زیادہ اَفسوس ناک اَمر یہ ہے کہ یورپ و اَمریکہ کی پوری عیسائی اور یہودی دُنیا جہاں اِس واقعہ پر سراپا اِحتجاج ہے وہاں دُوسری طرف صرف اِسلام اور مسلمانوں کو اِس کا موردِ اِلزام بھی قرار دے رہی ہے  !  !  !
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد رسول اللہ  ۖ  کو جب کائنات کا آخری نبی بنا کر نیا سچا اور کامل دین دے کر بھیجا تو مشرکین کی طرح یہود ونصارٰی نے ہٹ دھرمی اِختیار کرتے ہوئے قیامت تک کے لیے آنے والے جدید دین کو مسترد کر دیا اور اپنے پرانے دین کو جو کہ اُن کی اپنی تحریفات کی وجہ سے مسخ ہوکر فرسودہ ہو چکا تھا گلے سے لگائے رکھا ۔اِسلام اپنی جدت اور ہمہ گیر کمالات کی وجہ سے سلیم الفطرت اَفراد و اَقوام کے سینوں میں اُترتا چلا گیا اور یوں بالآخر عرب و عجم کے مشرک،اَفریقہ اور شام و یمن کے عیسائی اور کچھ اِنصاف پسند یہودی بھی اِسلام کے دامن سے وابستہ ہوتے چلے گئے۔
بقیہ تنگ نظر اور باپ دادا وں کی فرسودہ رسموں کو اپنا دھرم قرار دے کر مٹے نقوش کو آج تک پیٹتے چلے آرہے ہیں ،اِس دور کی نئی سے نئی مادّی اِیجادات کرنے والے اور جدت پسندی کا دعوی کرنے والے سب کچھ کے باوجود آج تک مذہبی اِعتبار سے بے بنیاد ہی رہے،عدم برداشت کا شکار
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter