Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

29 - 65
          اِسلام کیا ہے  ؟ 
(  حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی رحمة اللہ علیہ  ) 
اَٹھارواں  سبق  :  دُعائ
جب یہ بات یقینی ہے اور مانی ہوئی ہے کہ اِس دُنیا کا سارا کارخانہ اللہ ہی کے حکم سے چل رہا ہے اور سب کچھ اُسی کے قبضہ اور قدرت میں ہے تو ہر چھوٹی بڑی ضرورت میں اللہ سے دُعا کرنا بالکل فطری بات ہے اِسی لیے ہر مذہب کے ماننے والے اپنی ضرورتوں میں اللہ سے دُعا کرتے ہیں لیکن اِسلام میں اِس کی خاص طور سے تعلیم اور تاکید فرمائی گئی ہے قرآن شریف میں ایک جگہ اِرشاد ہے۔ 
(وَقاَلَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْ اَسْتَجِبْ لَکُمْ ) ( سُورة المومن  :  ٦٠)
''اور فرمایا تمہارے پر ور دگار نے کہ مجھ سے دُعا کرو، میں قبول کروں گا۔ ''
دُوسری جگہ اِرشاد ہے  : 
( قُلْ مَا یَعْبَؤُا بِکُمْ رَبِّیْ لَوْلاَ دُعَآؤُکُمْ ) (سُورة الفرقان :  ٧٧ )
''کہہ دو کیا پرواہ تمہاری میرے رب کو اگر نہ ہوں تمہاری دُعائیں۔'' 
پھر دُعا کے حکم کے ساتھ یہ بھی اِطمینان دلایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے بہت قریب ہے وہ اُن کی دُعاؤں کو سنتا اور قبول کرتا ہے۔ 
( وَاِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْب ط اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ  اِذَا دَعَانِ)  ١  
''اور اے رسول  !  جب تم سے میرے بندے میرے متعلق پوچھیں تو(اُنہیں بتاؤ) کہ میں اُن سے قریب ہوں، پکارنے والا جب مجھے پکارے تو میں اُس کی پکار  سنتا ہوں۔ ''
١   سُورة البقرہ  :  ١٨٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter