Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

62 - 65
 اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
سالانہ تبلیغی اِجتماع کے موقع پر جامعہ مدنیہ جدید میں بیرونِ ملک اور ملک بھر سے آنے والے شرکاء کی کثرت سے آمد و رفت رہی۔
١٧نومبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب  کے نواسے حضرت مولانا مفتی محمد شاہد صاحب سہارنپوری مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے اُن  کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،بعد اَزاں چائے نوش فرما کر جامعہ کی مسجد میں تشریف لے گئے اور دُعا فرمائی۔ 
١٩نومبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ جدید کے فاضل مولانا خدا بخش صاحب کی دعوت پر دو روزہ ختم نبوت کورس کی اِختتامی نشست میں شرکت کے لیے دوپہر ایک بجے جامعہ سے روانہ ہوئے اوررات گیارہ بجے خانقاہ نقشبندیہ غفوریہ صادق آباد میں رونق اَفروز ہوئے،رات کو قیام خانقاہ میں فرمایا، صبح ناشتہ پر متولی ٔ خانقاہ اَلحاج محمد سعد صاحب اَنصاری سے گفت و شنید ہوئی،جمعہ کی نماز کے لیے حافظ محمد سلیمان صاحب کے ہمراہ داد لغاری ڈھرکی تشریف لے گئے،سندھ پنجاب بارڈر پر جامعہ کے متعلم محمد نزاکت علی کے گھر دُعائے خیر کے لیے چند لمحات کے لیے تشریف لے گئے۔حضرت صاحب نے داد لغاری کی جامع مسجد میں اہل اللہ کی عظمت پر مفصل خطاب فرمایا۔بعد اَز نماز جمعہ دُوردراز سے آئے ہوئے علماء کرام نے حضرت سے ملاقات کی،کچھ دیر قیام کے بعد حضرت جامعہ اَنوار العلوم قاسمیہ میر پور ماتھیلو میں منعقد ہونے والے ختم نبوت کورس میں شرکت کے لیے تشریف لے گئے جہاں آپ نے اِختتامی بیان اور دُعا فرمائی اور شرکائے کورس میں اَسناد بھی تقسم فرمائیں، بعد اَز نماز عصر حضرت نے تعلق مع اللہ اور   ختم نبوت پر گفتگو فرمائی۔
بعد اَز نماز مغرب مولانا محمد اِسحاق صاحب اَنصاری اَمیر جمعیت علماء اِسلام گھوٹکی کے اِصرار پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter