Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

12 - 65
''دُنیا دہشت گردی کے آگے نہ جھکے، مسلمان نہیں چھوٹا سا گروہ دہشت گردی میں ملوث ہے اِسلام کو اِس سے نہ جو ڑا جائے۔'' ( نوائے وقت  ٢٣ نومبر ٢٠١٥ء ) 
جبکہ اَمریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بغیر کسی لگی لپٹی کے اپنے کور باطن سے گدڑی اُتار پھینکی اور بے گناہ نو جوان فلسطینی لڑ کی کی یہودیوں کے ہاتھوں شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے ٢٥ نومبر کے روزنامہ میں فرمایا  : 
''  چاقو کے حملے دہشت گردی ہے  '' 
اِن کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ فلسفہ اور سائنس کے مسلّمہ اُصول ''عمل اور ردِ عمل'' کو  تسلیم نہیں کرتے اور فلسطینیوں پر اِسرائیل کا ستر برس سے جاری ظالمانہ عمل اِن کی نظر میں ایک ''عمل '' ہے جس پر ''ر دعمل'' کی کوئی گنجائش نہیں ہے  !  !  ! 
عالم ِاِسلام سے تمسخر کرتے ہوئے سابق اَمریکی صدر کی بیوی ہیلری کلنٹن مسلمانوں کی عزت اَفزائی کرتے ہوئے ٢٣ نومبر کے روزنامہ میں فرماتی ہیں  :
''مسلمانوں کو تنہا کرنے والوں اور اِسلام مخالف باتیں کر نے والوں کو نہ سناجائے ۔'' 
مو صوفہ ڈیمو کریٹک پارٹی کی طرف سے اَمریکہ کی صدارتی اُمید وار بھی ہیں اور اِسرائیل نوازی کو عبادت کا درجہ دیتی ہیں۔
عالمی سطح پر اِسلام اورمسلمانوں کاتمسخر اُڑانے کی یہ چند مثالیں قارئین کے پیش ِ نظر کی ہیں جو میڈیا کے عالمی منظر نامے پر نہ تھمنے والے طوفان کی طرح دِن رات جاری ہیں اور ہمیشہ جاری رہیں گی کیونکہ باری تعالیٰ کا اِرشاد ہے  :
( وَلَنْ تَرْضٰی عَنْکَ الْیَہُوْدُ  وَلَاالنَّصٰرٰی حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمْ ) (سُورة البقرہ : ١٢٠ )
''آپ سے یہود و نصاری کبھی راضی نہ ہوں گے تاوقتکہ اُن کے دین کی پیروی  شروع کر دیں۔''
قرآنِ پاک میں اِن قدامت پسند اور ہٹ دھڑم کفار کی اِسلام اور مسلمانوں کے خلاف
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter