Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

50 - 65
گلدستہ ٔ  اَحادیث
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور )
اُمور تین قسم کے ہیں  :
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اَلْاَمْرُ ثَلٰثَة اَمْر بَیِّن رُشْدُہ فَاتَّبِعْہُ وَاَمْر بَیِّن غَیُّہ فَاجْتَنِبْہُ، وَاَمْرُ نِ اخْتُلِفَ فِیْہِ فَکِلْہُ اِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ ۔   ١   
''حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ نے فرمایا اُمور تین طرح کے ہیں:(١)ایک وہ جن کا ہدایت ہونا ظاہر ہے اِن کی اِتباع کرو (٢) دوم وہ جن کا گمراہی ہونا ظاہر ہے اُن سے بچو(٣)سوم وہ جو مختلف فیہ ہیں اِن کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کردو۔ ''
ف  :  حدیث ِپاک میں جن اُمور کا ہدایت ہونا بتلایا گیا ہے اُن سے مرادوہ اُمور ہیں جن کا حق اور صحیح ہونا کتاب و سنت سے ثابت ہے جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰة وغیرہ دینی اَحکام، اِن کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ اِن کی پیروی کرو۔ 
اور جن اُمور کا گمراہی ہونا بتلایا گیا ہے اُن سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کا باطل و غلط ہونا واضح طور پر معلوم ہے جیسے کفار کے طور طریقے اور اُن کے رسم و رواج، اِن کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ اِن سے بچو۔ 
 اور مختلف فیہ اُمور سے مراد یا تو وہ چیزیں ہیں جن کا حکم مشتبہ اور مخفی ہو یا وہ چیزیں ہیں جن کا  
 ١  مسند اَحمدبحوالہ مشکوة ص٣١، مسند اَحمد میں یہ حدیث نہیں ملی اَلبتہ معجم طبرانی کبیر میں یہ حدیث درج ذیل اَلفاظ کے ساتھ موجود ہے  :  عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اَنَّ عِیْسَی ابْنَ مَرْیَمَ عَلَیْہِ السَّلَامُ قَالَ اِنَّمَا الْاُمُوْرُ ثَلٰثَة اَمْر یَتَبَیَّنُ لَکَ رُشْدُہ فَاتَّبِعْہ وَاَمْر یَتَبَیَّنُ لَکَ غَیُّہ فَاجْتَنِبْہ وَاَمْر اُخْتُلِفَ فِیْہِ فَرُدَّہ اِلٰی عَالِمِہ ۔ (معجم طبرانی کبیر ج  ١ ص ٣١٨)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter