Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

20 - 65
علمی مضامین                                                      سلسلہ نمبر٩ ( قسط : ٢ ، آخری) 
''خانقاہِ حامدیہ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے محدث ، فقیہ، مؤرخ، مجاہد فی سبیل اللہ،مؤلف کتب کثیرہ  شیخ الحدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم مضامین جو تاحال طبع نہیں ہوسکے اُنہیں سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اُن کی نوع بنوع خصوصیات اِس بات کی متقاضی ہیں کہ اِفادۂ عام کی خاطر اُن کو شائع کردیا جائے۔ اِسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اَخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
اعلیٰ اَخلاق کا معلم
سرمایہ پرستی کا دُشمن  ۔  اِنسانیت کا حامی  ۔  شرافت کا علمبردار 
(  حضرت اَقدس مولاناسیّد محمد میاں صاحب   ) 
فطرتِ اِنسان  : 
کسی ایک شہر یا کسی ایک مُلک کے اِنسان کو نہیں بلکہ دُنیا کے کسی گوشے کے کسی اِنسان کو لیجیے  وہ کالا ہو یا گورا، عربی بولتا ہو یا اَنگریزی، اُردو ہو یا ہندی اُس کو خاندان کے رشتہ داروں سے الگ کردیجیے، وہ اگرتنہا ہوگا توہزاروں میں کوئی ایک دو ہی ایسا ہو گا جو اِس تنہائی میں بھی عالی شان محل، اعلیٰ قسم کی کوٹھی یا قیمتی لباس کو تلاش کرے گا، تنہا آدمی کو کسی چیز کا شوق توکیا ہوتا اُس کو خود اپنی زند گی وبال معلوم ہونے لگتی ہے، شوق کی چیزوں سے اُسے وحشت ہوتی ہے، آراستہ مکان کے بجائے جھونپڑی اُسے بھلی معلوم ہوتی ہے جو درختوں کے جُھنڈیا کسی پہاڑ کی چوٹی پر ہو  تانبے، پیتل، چینی یا بلوری برتن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter