ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٤ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٤ اعلیٰ اَخلاق کا معلم حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب ٢٠ اِسلام کیا ہے ؟ حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی ٢٩ پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے حضرت مولانا شیخ مصطفٰی صاحب وہبہ ٣٣ ایک عیسائی کے خط کا جواب حضرت مولانا مفتی جمیل اَحمد صاحب تھانوی ٣٥ گلدستہ ٔ اَحادیث حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٥٠ تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' مولانا محمد طلحہ صاحب ، متخصص فی علوم الحدیث ٥٣ اخبار الجامعہ مولانا اِنعام اللہ صاحب ٦٢ وفیات ٦٤ مخیرحضرات سے اَپیل جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ)