Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

55 - 65
مولانا محمد یوسف دہلوی رحمة اللہ علیہ نے اِس کتاب کی شرح ''اَمانی الاخبار فی شرح معانی الآثار'' کے نام سے عربی میں لکھنا شروع کی تھی جس کی چار جلدیں شائع ہوچکی ہیں۔
(٢)  بیان مشکل الآثار  :  یہ مشکل الآثار کے نام سے بھی مشہور ہے اِس میں  موصوف نے حدیثوں کے باہمی تعارض کو دُور کیا ہے اور اُن سے اَحکامِ دینیہ کا اِستنباط کیا ہے، یہ کتاب سات جلدوں میں ہے اور اِستنبول مکتبہ فیض اللہ میں موجود ہے اِس کی چار جلدیں دائرة المعارف النظامیہ حیدر آباد (دکن) سے ١٣٣٣ھ میں شائع ہوئی تھیں، اِس کا اِختصار فقیہ و حافظِ حدیث اَبو الولید الباجی مالکی نے کیا اور اَبوابِ فقیہ پر مرتب فرمایا پھر اَبو الولید باجی کے اِختصار کو قاضی یوسف بن موسٰی حنفی نے ''المعتصر من المختصر'' کے نام سے مزید مختصر کیا جسے مجلس دائرة المعارف حیدر آباد (دکن) نے ١٣١٧ھ میں دو جلدوں میں شائع کر دیا ہے۔ 
(٣) اَحکام القرآن،یہ ایک ہزارورق کی کتاب ہے (٤) کتاب الشروط الکبیر فی التوثیق،یہ بیس جلدوں میں ہے(٥) الشروط الاوسط(٦) مختصر الشروط، یہ پانچ جلدوں میں ہے اور مکتبہ شیخ الاسلام فیض اللہ میں موجود ہے (٧) مختصر الطحاوی، مجلس اِحیاء المعارف النعمانیہ حیدر آباد دکن سے شائع کی گئی تھی(٨) اَلنوادر الفقیہ،یہ دس جلدوں میں ہے(٩) کتاب النوادِر والحکایات ، یہ بیس جلدوں میں ہے(١٠) رسالة حکم أرض مکة (١١) رسالة فی قسم الفیٔ والغنائم (١٢)الرد علی کتاب المدلسین لابی علی الحسین بن علی الکرابیسی(١٣) کتاب الاشربة (١٤) الرد علی عیسی بن ابان،یہ  دو جلدوں میںہے (١٥) الرد علی أبی عبید فی النسب، یہ ایک جلد میں ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter