Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

56 - 65
(١٦) اِختلاف الروایات علی مذہب الکوفیین، یہ کتاب دو جلدوں میں ہے   (١٧) رسالة فی الرزیة(١٨) شرح الجامع الکبیر (١٩)شرح الجامع الصغیر (٢٠) کتاب المحاضرو السجلات(٢١) کتاب الوصایا والفرائض      (٢٢) کتاب التاریخ الکبیر (٢٣) اخبار ابی حنیفة و اصحابہ،یہی کتاب ''مناقب اَبی حنیفہ'' کے نام سے مشہور ہے(٢٤) کتاب فی النحل واَحکامہا و صفاتہا واجناسہا وما روی فیہا من خبر، یہ چالیس جزء میں ہے (٢٥) عقیدة الطحاوی (٢٦) رسالة فی التسویة بین حدثنا واخبرنا (٢٧)کتاب السنن الشافعی(٢٨)اِختلاف العلمائ(٢٩)کتاب الفرائض (٣٠) کتاب العزل۔''
مولانا محمد یوسف دہلوی نے'' اَمانی الاحبار فی شرح معانی الآثار'' ص ٦٢، ٦٣ میں دو ناموں کا اور اِضافہ کیا ہے ۔اَوّل کتاب ''صحیح الآثار'' جس کا تذکرہ بروکلمان نے عربی اَدب کی تاریخ بزبانِ جرمنی میں بھی کیاہے لیکن واضح رہے برو کلمان کا ''صحیح الاثار'' کے نام سے طحاوی کی ایک جداگانہ تالیف قرار دینا غلط ہے، یہ کتاب ''معانی الآثار'' ہے جس کو موصوف نے غلطی سے ''صحیح الآثار'' سمجھا ہے، دوم   ''شرح المغنی'' کا نام لیا ہے اور ثبوت میں حافظ اِبن حجر عسقلانی   کا حوالہ دیاہے کہ موصوف نے باب اذا صلی فی الثوب الواحد فلیجعل علی عاتقہ میں تصریح کی ہے کہ طحاوی نے بھی ''شرح المغنی'' میں اِس موضوع پر باب باندھا ہے ، دراصل فتح الباری میں معانی کا الف رہ گیا ہے، یہ طباعت کی غلطی ہے جیسا کہ ''شرح المعانی الآثار'' سے ظاہر ہے لہٰذا یہاں بھی شرح معانی الآثار صحیح ہے،  شرح المغنی درست نہیں۔ (الفہرست اَز اِبن الندیم ص ٢٩٢، الجواہر المضیہ: ١/ ١٠٣   ١/١٠٥، اَلحاوی فی سیرة الامام اَبی جعفر الطحاوی، ہدیة العارفین : ١/٥٨ 
(فوائد جامعہ شرح عجالۂ نافعہ  ص ١٤٦، ١٤٥   مکتبة الکوثر)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter