Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

28 - 65
اَبو سفیان قریش ِ مکہ کے سردار،آنحضرت  ۖ  کے حریف تھے اِس گفتگوسے تقریبًا تین سال پہلے غزوۂ اَحزاب کے مشہور معرکہ میں اِسلام کے برخلاف عرب کی متحد فوجوںکی کما ن اِنہیں کے ہاتھ میں تھی، جب شہنشاہ ہرقل نے اُن سے محمد  ۖ  کی تعلیمات معلوم کیں تو جواب دیتے وقت اِس حقیقت کوکسی طرح بھی نہیں چھپا سکے کہ محمد (ۖ) ہمیں نماز کی ہدایت کرتے ہیں اور ہمیں سچائی، پاکدامنی اور رشتہ داروں سے حسن ِ سلوک کی تعلیم دیتے ہیں۔ 
مختصر یہ کہ
 (١)  خاتمہ ٔملکیت اگرچہ ایک بسیط عمل ہے کہ ایک فرد کو آ پ تہی دست کردیتے ہیں مگر اِس کا نتیجہ ہمہ گیر تباہی، بربادی، وحشت اور بر بریت ہے۔ 
(٢)  اہل وعیال اور خاندانی نظام اگرچہ ایک فرد کی زندگی کے لیے سکون و مسرت کا سامان ہوتاہے مگر فی الحقیقت وہ پورے تمدن کے لیے سنگِ بنیاد ہے۔ 
اِسلام کی دُور رس نگاہ نے اِس کی اِفادیت کوپوری طرح محسوس کیا اور اِس وجہ سے اُس نے رحم اور قرابت کو وہ حیثیت اور اہمیت بخشی کہ مطالبہ توحید کے بعد سب سے پہلا مطالبہ یہ ہے (بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا) اور اعلان یہ ہے، جورشتہ داروں سے جوڑتا ہے وہ خدا سے جو ڑتاہے جو اِن سے توڑتا ہے وہ خدا سے توڑتا ہے۔ 
قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے  اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اَور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اِس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اَپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اَوردیگر اَحباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اِس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(اِدارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter