Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

13 - 65
سرگرمیوں اور تمسخر اُڑ انے کی تصویر کشی اِن الفاظ میں کی گئی ہے  : 
( اِِنَّ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا کَانُوْا مِنْ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَضْحَکُوْنَ o وَاِِذَا مَرُّوا بِہِمْ یَتَغَامَزُوْنَ o وَاِِذَا انْقَلَبُوْا اِِلٰی اَہْلِہِمْ انقَلَبُوْا فَکِہِیْنَ o وَاِِذَا رَاَوْہُمْ قَالُوْا اِِنَّ ہٰؤُلَآئِ لَضَالُّوْنَ ) (سُورة المطففین  :  ٢٩  تا  ٣٢ )
''وہ لوگ جنہوں نے جرائم کیے،( اورتمسخر کے طور پر) ہنسی اُڑاتے تھے اِیمان والوںکی اور جب گزرتے اُن کے پاس تو آپس میں آنکھ مارتے (کہ دیکھو اِن بیوقوفوں کو جنہوںنے اپنے کو جنت کے اُدھار پر دُنیاکے نقدسے محروم کر رکھا ہے ) اور جب لوٹ کر جاتے ہیںاپنے گھر کو (تو مسلمانوں پر بھبتیاں کستے) لوٹے چلے جاتے باتیں بناتے اور جب اِن کو دیکھتے کہتے بے شک یہ لوگ بہک رہے ہیں (کہ خواہ مخواہ زُہد وریاضت کر کے اپنی جانیں کھپاتے اور موہوم لذتوں کو موجودہ لذتوں پر ترجیح دیتے ہیں اور لا حاصل مشقتوں کا کمالاتِ حقیقی نام رکھا ہے، کیا یہ اِن مسلمانوں کی کھلی ہوئی گمراہی نہیں کہ سب گھر بار اور عیش و آرام چھوڑ کر ایک شخص کے پیچھے ہو لیے اور اپنے پرانے آبائی طور طریقوں کو ترک کر بیٹھے)۔ '' 
مزید بہت کچھ لکھنے کو دل چاہ رہا تھا وقت کی قلت کے سبب اِسی پر اِکتفاء کرتے ہوئے آخر میں ایک تلخ حقیقت کا اِعتراف بھی ضروری ہے کہ تسلسل سے جاری اِس عالمی سفاکی میں بے ضمیر مسلم حکمرانوں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے جن کو صرف اپنا اِقتدار ہی ہر حال میں عزیز رہا ہے جو اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خون پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دینا اپنا فطری حق سمجھتے رہے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ عالمِ اِسلام کے حکمرانوںکو توفیق عطا فرمائے کہ وہ کفار اور منافقین کی چال بازیوں  کو سمجھ کر اُن کاتوڑکر سکیںتاکہ تنگ نظر اور فرسودہ عالم ِ کفر کی سر کشی اور غرور خاک ہوجائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter