Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2015

اكستان

11 - 65
میں صرف ایک ہی آگ تھی جسے اِنتقام کی آگ کہا جاتا ہے  !  !  جس شخص نے اپنے ہاتھوں اپنے پیاروں کو دفنا یا ہواُ سے اِرد گرد خوشیاں مناتے لوگ اچھے نہیں لگتے  !  !  !  وہ ذاتی اور نسلی اِنتقام کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے وہ شام سے تعلق رکھتا ہے اور شام کا اِنتقام لیتا ہے شام جس پر پورا مغرب اور رُوس سب ٹوٹ پڑے ہیں 
لیکن........... فرانس کا شہر............پیرس ................کیوں  ؟  ؟  ؟ 
 اِس لیے کہ یہی شہر تھا جہاں دُنیا بھر کے حکمران تمسخر اُڑانے والوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے تھے اور وِلڈیورینٹ کے نزدیک 
لوگ..... بھوک ......برداشت کر لیتے ہیں  !  تمسخر نہیں  !  !  !
٭
 لیکن اِسلام اور مسلمانوں کے ساتھ تمسخر کے اِس عمل کو عالمی سطح پر عالمِ کفر کے قائدین بڑی بے شر می کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں مثال کے طور پر ٢٤ نومبر کے روزنامہ نوائے وقت میں برطانوی اَخبار ''دی اِنڈی پینڈنٹ '' کی رپورٹ کے مطابق
'' بر طانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ نسلی حملوں میں تین سو فیصد اِضافہ ہوا ہے پیرس کے حملے کے بعد ایک ہفتے کے دوران مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنانے کے ایک سو پندرہ واقعات پیش آئے زیادہ تر واقعات میں چودہ سے لے کر پینتالیس سالہ خواتین کو اِسلامی لباس پہننے پر نشانہ بنایا گیا ۔'' 
 نوائے وقت ہی میںکمشنر یو رپی یونین ''دی میٹرس ارما پولس'' نے بناؤٹی شائستگی کے لبادہ میں تمسخر کرتے ہوئے کہا کہ 
''پیرس حملے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائے جانے کا تاثر درست نہیں، حملے کرنے والے یورپ کے پیدائشی اور وہیںجوان ہوئے، ہم کسی کی بے عزتی نہیں کرتے۔ ''  
 مسخروں کے سر دار ''اوبامہ '' اپنے عیارانہ اَنداز میں فرماتے ہیں  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 یہ ١٧٨٩ء کا فرانس تھا جس کی تصویر کار لائل بیان کر رہا تھا : 6 3
5 یہ اِنقلاب ِفرانس تھا جس کی کوکھ سے دو چیزوں نے جنم لیا : 8 3
6 '' چاقو کے حملے دہشت گردی ہے '' 12 3
7 درسِ حدیث 14 1
8 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 20 1
9 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 20 8
10 فطرتِ اِنسان : 20 8
11 بزدلی کی کوکھ سے دفاع کا جنم : 22 8
12 سماج و تمدن کی بنیاد : 22 8
13 رشتہ داری کی اہمیت اور خاتمہ ٔ ملکیت کے تمدن کُش نتائج : 23 8
14 زندگی کے دو سِرے : 24 8
15 تعلقات اور مذہب : 26 8
16 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
17 اَٹھارواں سبق : دُعائ 29 16
18 قصص القرآن للاطفال 33 1
19 ( آسمان سے اُترنے والے دسترخوان کا قصہ ) 33 18
20 ایک عیسائی کے خط کا جواب 35 1
21 زندگی کا مقصد 35 20
22 صحیح مذہب کون سا ہے ؟ 35 20
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 50 1
24 اُمور تین قسم کے ہیں : 50 23
25 علم تین ہیں : 51 23
26 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 53 1
27 مترجم عجالہ نافعہ کا تعارف : 53 26
28 ایک ضروری وضاحت : 57 26
29 شرائط اِبن حبان فی صحیحہ : 60 26
30 آمدم بر سرِ مطلب : 61 26
31 اَخبار الجامعہ 62 1
32 تعارف و تبصرہ فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ 63 26
33 وفیات 64 1
Flag Counter