Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2015

اكستان

64 - 65
پھرحضرت صاحب خانقاہِ غفوریہ صادق آباد تشریف لے گئے جہاں خانقاہ کے ذمہ دار اَحباب سے ملاقات ہوئی،اُن کے اِصرار پر حضرت نے چند نصائح اِرشاد فرمائیں،بعدنمازِ مغرب خانپور کٹورہ میں حضرت مولانا عبد السمیع صاحب مدظلہم کے ہاں اُن کے برادرِ بزرگ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب کی تعزیت کے لیے تشریف لیے گئے ،بعد اَزاں اُن کے ہمراہ حضرت مولانا میاں سراج اَحمد صاحب دین پوری رحمة اللہ علیہ کی تعزیت کے لیے حضرت میاں مسعود اَحمد صاحب دین پوری مدظلہم کے پاس خانقاہ دین پور شریف تشریف لے گئے،رات مولانا عبدالسیمع صاحب کے ہاں قیام ہوا ، صبح خیبر میل سے لاہور واپسی کے لیے روانہ ہوئے، واپسی پر بہاولپور سٹیشن پر عبدالرحمن خان صاحب (ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر)اِسلامی مشن کے نائب صدر نے حضرت سے ملاقات کی۔٥دسمبر کورات آٹھ بجے بخیر وعافیت واپس تشریف لے آئے، والحمدللہ۔
١٢دسمبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جناب غلام محی الدین صاحب کا نکاح پڑھانے خوشاب تشریف لے گئے ،نکاح سے قبل خوشاب کی جامع مسجد میں جمعہ بھی پڑھایا۔
١٩ دسمبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں جامعہ کے فاضل مولانا اَنیس شاہ صاحب کی دعوت پر ویلنشیاء ٹائون میں سہ روزہ ختم ِنبوت کورس کی اِفتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بیان فرمایا ۔
٢١دسمبر کو اِنگلینڈ کے حضرت مولانا محمدعیسٰی صاحب منصوری مدظلہم چیئرمین ورلڈ اِسلامک فورم لندن جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ 
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 اس شمارے میں 3 1
5 درس حدیث 9 1
6 وسوسوں کے متعلق سوال : 10 5
7 حکیمانہ جواب : 10 5
8 جب یہ فطرت ہوئے تو اِن کا علاج ؟ 11 5
9 حاجی عابدصاحب،بانی ٔدارُالعلوم دیوبند : 12 5
10 حضرت حاجی صاحب کی کنارہ کشی : 12 5
11 حضرت نانوتوی کا فیض اور قبولیت : 13 5
12 شیخ الحدیث مولانا یعقوب صاحب نانوتوی : 13 5
13 حضرت حاجی صاحب عظیم مربی : 14 5
14 اپنی تعریف کرنا ، کروانا : 14 5
15 آپ ۖ اپنی تعریف پر خوش ہوئے ! وجہ ؟ 15 5
16 اپنی اچھی حالت پر خوشی ؟ ایک صحابی کا واقعہ : 17 5
17 ''دِکھاوا'' بری چیز ہے : 17 5
18 اِسلام کیا ہے ؟ 19 1
19 کمزروں اور حاجت مندوں کے حقوق : 19 18
20 ایک حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے اپنی دو اُنگلیاں برابر کر کے فرمایا : 19 18
21 مسلمان پر مسلمان کا حق : 20 18
22 قصص القرآن للاطفال 22 1
23 .پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 22 22
24 ( حضرت موسٰی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ ) 22 22
25 اِسلامی معاشرت 28 1
26 شوہر کے ساتھ بیوی کا کیا معاملہ ہو ؟ 28 25
27 مکتوب حضرت شیخ الحدیث بنام مفتی اعظم محمد شفیع صاحب 31 1
28 تمہید اَز حضرت شیخ الحدیث صاحب : 31 27
29 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 35 1
30 حاصلِ مطالعہ 38 1
31 مروجہ فاتحہ دِلانے والے ایک صاحب سے گفتگو : 38 30
32 برصغیر کے مصاحف کا رسم الخط 42 1
33 بر صغیرکے مصاحف کارسم الخط : 42 32
34 تصدیق صحت ِمتن 44 32
35 فقیہ ِاُمت سیّدنا حضرت عبداللہ بن مسعود 52 1
36 نام و نسب : 52 35
37 قبولِ اِسلام : 52 35
38 دولت کدہ میں بکثرت حاضری : 53 35
39 اِتباعِ سنت اور اِبن ِ مسعود رضی اللہ عنہ : 54 35
40 حضرت اِبن مسعود کے بارے میں نبی علیہ السلام کے اِرشادات : 54 35
41 قرآن اور اِبن مسعود : 56 35
42 حضرت علی کے نزدیک حضرت اِبن مسعود کا مقام : 59 35
43 اِرشادات ِعالیہ : 59 35
44 فقہ حنفی کا مأخذ : 60 35
45 کوفہ کی علمی مرکزیت : 60 35
46 حضرت علی کے نزدیک علمائِ کوفہ کا مقام : 61 35
47 اِمام اَحمدبن حنبل کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
48 اِمام بخاری کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
49 وفات : 62 35
50 بقیہ : ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 62 29
51 اَخبار الجامعہ 63 1
52 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter