Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

46 - 65
السلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہ  !
گرامی قدر محترم المقام 	حضرت مہتمم صاحب دامت برکاتہم
بعد سلام مسنون  !
اُمید ہے کہ مزاجِ گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، ہم بھی بحمداﷲ خیریت سے ہیں، خدمت ِاَقدس میں ضروری عرض یہ ہے کہ دارُالعلوم کراچی پاکستان سے ایک فتوی بندے کے پاس ایک خط کے ساتھ آیا ہے جس میں اِس فتوی کے سلسلے میں رائے طلب کی گئی ہے ، اِس فتوی کو اچھی طرح پڑھا، تحریر میں تیزی تو بہت ہے مگر قلب منشرح نہیں،اِس قسم کا فتوی لکھنے والا عموماً نوجوانوں کا طبقہ ہے اوربندہ اَکابردیوبند کے اَفکار ونظریات کو ماننے اور چلنے کا پابند ہے، اِسی بنا پر حضرت والا کے پاس فتوی کے سارے کاغذات اِرسال ہیں اور یہ دریافت طلب ہے کہ اِس مسئلے میں دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف کیا ہے  ؟  اِس کی وضاحت فرمانے کا اُمیدوار ہوں ، دارُالافتاء اِس لیے نہیں بھیجا کہ مجھے فتوی حاصل کرنا نہیں بلکہ دارُالعلوم دیوبند کے مؤقف سے مطلع ہونا چاہتا ہوں۔ والسلام
مفتی عبدالرحمن
رئیس ومؤسس مرکز الفکر الاسلامی بنگلہ دیش
بشوندرا، ڈھاکہ، جامعة الابرار  ریور ویو، ڈھاکہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter