Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

4 - 508
(خصوصیات اثمار الھدایة)

(١)
(٢)

(٣)
(٤)
(٥)
(٦)
(٧)
(٨)
(٩)
(١٠)
(١١)
(١٢)

(١٣)

(١٤)
 ھدایہ کے ہر مسئلے کے لئے تین حدیث تین حوالے لا نے کی کوشش کی گئی ہے، اور اس کا پورا حوالہ دیا گیا ہے۔  
 پھر صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں وہ کس کتاب میں ہے اس کا پورا حوالہ دیا گیا ہے تاکہ صاحب ھدایہ کی حدیث پر اشکال باقی نہ رہے ۔اور یہ بھی لکھ دیا گیا ہے کہ یہ حدیث ہے ، یا قول صحابی ،یا قول تابعی ۔
 طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔
 کمال یہ ہے کہ عموما  ہر ہر مسئلے کو چار مرتبہ سمجھا یا ہے، تاکہ طلباء مسئلہ اور اسکی دلیل بھی آسانی سے سمجھ جائیں ۔
  مسائل کی تشریح آسان اور سلیس اردو میں کی ہے۔
  وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔
 حسب موقع دلیل عقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔
 امام شافعی  کا مسلک انکی ،کتاب الام، کے حوالے سے لکھا گیا اور حدیث کی دلیل بھی وہیں سے ذکر کی گئی ہے۔ 
 کونسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔
 لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔
 لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کا ذہن پریشان نہ ہو۔
 جو حدیث ہے اس کے لئے  'حدیث'   اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے '  اثر  ' کا لفظ لکھا ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون حدیث ہے اور کون قول صحابی ،یا قول تابعی ہے۔
 حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔پھر بیروتی ، یاپاکستانی کتب خانہ والی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھا اور بیروتی یا سعودی کتابوں کا احادیث نمبر لکھ دیا گیاتاکہ حدیث نکالنے میں آسانی ہو۔ 
  پرانے اوزان کے ساتھ نئے اوزان بھی لکھ دئے گئے ہیں تا کہ دو نوں اوزان میں بآسانی موازنہ کیا جا سکے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter