Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

81 - 357
(مسلم)

وعنه قال: كنت أمشي مع رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليه برد نجراني غليظ الحاشية فأدركه أعرابي فجبذه جبذة شديدة ورجع نبي الله صلى الله عليه وسلم في نحر الأعرابي حتى نظرت إلى صفحة عاتق رسول الله صلى الله عليه وسلم قد أثرت به حاشية البرد من شدة جبذته ثم قال: يا محمد مر لي من مال الله الذي عندك فالتفت إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم ضحك ثم أمر له بعطاء. متفق عليه
ان ہى سے رواىت ہے کہ مىں حضور ﷑ کے ساتھ جارہا تھا اور آپ کے بدن مبارک پر اىک نجران کا بنا ہوا موٹى کنّى کا چادرہ  تھا۔ آپ کو اىک بدوى مِلا اور اُس نے چادرہ پکڑ کر بڑے زور سے کھىنچا اور آپ اُس کے سىنہ کے قرىب جا پہنچے۔ پھر کہا اے محمد! مىرے لئے بھى اﷲکے اس مال مىں سے دىنے کا حکم دو جو تمہارے پاس ہے۔ آپ نے اس کى طرف التفات فرماىا پھر ہنسے پھر اُس کے لئے عطا فرمانے کا حکم دىا (بخارى ومسلم)

عن جابر قال: ما سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئا قط فقال: لا. متفق عليه
حضرت جابر رضى اﷲعنہ  سے رواىت ہے کہ حضور ﷑ سے کبھى کوئى چىز نہىں مانگى گئى جس پر آپ نے ىہ فرماىا ہو کہ نہىں دىتا (اگر ہوا دے دىا ورنہ اُس وقت معذرت اور دوسرے وقت کے لئے وعدہ فرما لىا) (بخارى ومسلم)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter