روح ہفتدہم
ملقب بہ بىت الدىّان
حج کرنا
(جس شخص مىں شرطىں پائى جاوىں ان پر فرض ہے اور دوسروں کے لئے نفل) اور حج بھى مثل نماز و زکوٰۃ و روزہ کے اسلام کا اىک رکن ىعنى بڑى شان کا اىک لازمى حکم ہے ، چنانچہ :فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَقَامُ إِبْرَاهِيمَ وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَآل عمران: ٩٧
فرماىا اﷲتعالىٰ نے: اور اﷲکے واسطے لوگوں کے ذمہ اس مکان (ىعنى کعبہ کا) حج کرنا ہے ىعنى اس شخص کے
(ذمہ) جو کہ طاقت رکھے وہاں تک (پہونچنےکى) سبىل (ىعنى سامان) کى (لن تنالوا) اور
ارشاد فرماىا رسول اﷲ نے الخ (ىہ وہ حدىث ہے جو روح چہاردہم کے نمبر9 مىں