حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
روح ہشدہم ملقب بہ لقب عىش الحىّان؎ قربانى کرنا (جس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے اس پر قربانى کرنا بھى واجب ہے اور اس کا بىان کہ زکوٰۃ کس پر فرض ہوتى ہے روح چہاردہم کے اخىر حصہ کے پہلے مضمون مىں گذر چکا ہے اور بعضے اىسے شخص پر بھى واجب ہے جس پر زکوٰۃ فرض نہىں اس کو کسى عالِم سے زبانى پوچھ لے اور جس پر قربانى واجب نہ ہو اگر وہ بھى کرے ىا اپنے نابالغ بچوں کى طرف سے بھى کرے تو اس کو بھى بہت ثواب مِلتا ہے اور اگر کسى