Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

72 - 357
والآخرة؟ عليك بمجالس أهل الذكر وإذا خلوت فحرك لسانك ما استطعت بذكر الله وأحب في الله وأبغض في الله..... رواه البيهقي في «شعب الإيمان»
حضرت ابورزىنؓ سے رواىت ہے ان سے رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ مىں تم کو اىسى بات نہ بتلاؤں جو اس دىن کا (بڑا) مدار ہے جس سے تم دنىا و آخرت کى بھلائى حاصل کر سکتے ہو اىک تو اہلِ ذکر کى مجالس کو مضبوط پکڑ لو (اور دوسرے) جب تنہا ہوا کرو جہاں تک ممکن ہو ذکر اﷲکے ساتھ زبان کو متحرک رکھو۔ اور (تىسرے) اﷲہى کے لئے محبت رکھو اور اﷲ ہى کے لئے بغض رکھو....الخ (بىہقى فى شعب الاىمان)

ف:۔ ىہ بات تجربہ سے بھى معلوم ہوتى ہے کہ صحبتِ نىک جڑ ہے تمام دىن کى۔ دىن کى حقىقت ، دىن کى حلاوت، دىن کى قوت کے جتنے ذرىعے ہىں سب سے بڑھ کر ذرىعہ ان چىزوں کا صحبتِ نىک ہے۔
عن أبي هريرة قال: كنت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن في الجنة لعمدا من ياقوت عليها غرف من زبرجد لها أبواب مفتحة تضيء كما يضيء الكوكب الدري» . فقالوا: يا رسول الله من يسكنها؟ قال: «المتحابون في الله و المتجالسون في الله والمتلاقون في الله» . رواه البيهقي في «شعب الإيمان»
حضرت ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ مَىں رسول اﷲ﷑ کے ساتھ تھا تو آپ نے فرماىا کہ جنت مىں ىاقوت کے ستون ہىں اُن پر زبرجد کے بالاخانے قائم ہىں ان مىں کُھلے ہوئے دروزاے ہىں ، جو تىز چمکدار ستارہ کى طرح چمکتے ہىں۔ لوگوں نے عرض کىا ىارسول اﷲ! ان بالاخانوں مىں کون رہے گا؟ آپ نے فرماىا جو لوگ اﷲ کے لئے (ىعنى دىن کے لئے) آپس مىں رکھتے ہىں اور جو لوگ اﷲکے لئے اىک دوسرے کے پاس بىٹھتے ہىں اور جو اﷲکے لئے آپس مىں ملاقات کرتے ہىں (بىہقى فى شعب الاىمان) ىہ سب حدىثىں مشکوٰۃ سے لى گئى ہىں۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter