Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

53 - 357
ناراض ہو (احمد و ترمذى)

عن عمرو بن العاص قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن قلب ابن آدم بكل واد شعبة فمن أتبع قلبه الشعب كلها لم يبال الله بأي واد أهلكه و من توكل على الله كفاه الشعب» . رواه ابن ماجه
حضرت عمرو بن العاصؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ آدمى کا دل (تعلقات کے) ہر مىدان مىں شاخ شاخ رہتا ہے۔ سو جس نے اپنے دل کو ہر شاخ کے پىچھے ڈال دىا اﷲتعالىٰ پروا بھى نہىں کرتا خواہ وہ کسى مىدان مىں ہلاک ہوجاوے اور جو شخص اﷲتعالىٰ پر توکل کرتا ہے اﷲتعالىٰ سب شاخوں مىں اس کے لئے کافى ہوجاتا ہے (ابن ماجہ)

ف:۔ ىعنى اس کو پرىشانى اور مشکلىں نہىں ہوتىں، ىہ دو حدىثىں مشکوٰۃ مىں ہىں۔
عن عمران بن حصين رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من انقطع إلى الله عز وجل كفاه الله كل مؤونة ورزقه من حيث لا يحتسب ومن انقطع إلى الدنيا وكله الله إليها
رواه أبو الشيخ في كتاب الثواب والبيهقي
حضرت عمران بن حصىنؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا جو شخص (اپنے دل سے) اﷲتعالىٰ ہى کا ہو رہے اﷲتعالىٰ اس کى سب ذمہ دارىوں کى کفاىت فرماتا ہے اور اس کو اىسى جگہ سے رزق دىتا ہے کہ اس کا گمان بھى نہىں ہوتا اور جو شخص دنىا کا ہو رہے اﷲتعالىٰ اس کو دنىا ہى کے حوالہ کر دىتا ہے (ابوالشىخ) ىہ حدىث ترغىب و ترہىب مىں ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter