Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

46 - 357
والاوسط
حضرت ابودرداء سے رواىت ہے کہ اﷲتعالىٰ نے تمام بندوں کى پانچ چىزوں سے فراغت فرما دى ہے: اس کى عمر سے، اور اس کے رزق سے اور اس کے عمل سے اور اس کے دفن ہونے کى جگہ اور ىہ کہ (انجام مىں) سعىد ہے ىا شقى ہے۔ 

معاوية رفعه: ((لا تعجل على شيء تظن أنك إن استعجلت إليه أنك مدركه، وإن كان الله لم يقدر ذلك، ولا تستأخرن عن شيء تظن أنك إن استأخرت عنه أنه مدفوع عنك، وإن كان الله قد قدره عليك))، للكبير والأوسط بضعف
حضرت معاوىہ ؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: کسى چىز پر آگے مت بڑھ جس کى نسبت تىرا ىہ خىال ہو کہ مَىں آگے بڑھ کر اس کو حاصل کر لوں گا اگرچہ اﷲتعالىٰ نے اس کو مقدر نہ کىا ہو، اور اس کى چىز سے پىچھے مت ہٹ جس کى نسبت تىرا ىہ خىال ہو کہ وہ مىرے پىچھے ہٹنے سے ٹل جاوے گى اگرچہ اﷲتعالىٰ نے اس کو مقدر کر دىا ہے (کبىر و اوسط)

ف:۔ ىعنى ىہ دونوں گمان غلط ہىں بلکہ جو چىز مقدر نہىں وہ آگے بڑھنے سے بھى حاصل نہىں ہوسکتى اِس لئے اس گمان سے آگے بڑھنا بے کار ۔ اور اسى طرح جو چىز مقدر ہے وہ ہٹنے اور بچنے سے ٹل نہىں سکتى اس لئے اس سے بچنا بىکار۔
عن أبى هريرة قال قال رسول اﷲ صلى اﷲ عليه وسلم:((احرص على ما ينفعك واستعن بالله ولا تعجز، وإن أصابك شيء فلا تقل: لو أني فعلت لكان كذا وكذا. ولكن قل: قدر الله وما شاء فعل. فإن لو تفتح عمل الشيطان))،  رواہ مسلم
حضرت ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ اپنے نفع کى چىز کو کوشش سے حاصل کر اور اﷲسے مدد چاہ اور ہمت مت ہار اور اگر تجھ پر کوئى واقعہ پڑ جائے تو ىوں کرتا تو اىسا اىسا ہوجاتا لىکن (اىسے وقت مىں) ىوں کہہ کہ اﷲتعالىٰ نے ىہى مقدر فرماىا تھا اور جو اس کو منظور ہوا اس نے وہى کىا(مسلم ىہاں تک کى حدىثىں جمع الفوائد سے نقل کى گئى ہىں۔ ان حدىثوں مىں زىادہ تقدىر کا بىان تھا۔ آگے وہ آىتىں اور حدىثىں ہىں جن مىں زىادہ توکل کا اور کچھ کچھ تقدىر کا بىان ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter